• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔دودھ اور گوشت کی پیداوار میں اضافہ کر کے زرعی معیشت میں بہتری لائی جا سکتی ہے ۔ڈی او سی محبوب احمد

webmaster by webmaster
اپریل 4, 2016
in First Page
0

دودھ اور گوشت کی پیداوار میں اضافہ کر کے زرعی معیشت میں بہتری لائی جا سکتی ہے ۔ڈی او سی محبوب احمد
Pic From Layyah 04-04-2016لیہ۔( صبح پا کستان )پنجاب حکومت کاشتکاروں و فارمرزکو مویشیوں کی جدید سائنسی خطوط پر انکے گھروں کی دہلیز پرہی علاج کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے منظم بنیادوں پر موثر اقدامات عمل میں لاتے ہوئے مختلف پروگرامز پر عمل پیرا ہے جس کے تحت دوسرے مرحلے میں 46موٹرسائیکل پیرا وٹرنری سٹاف کو فراہم کرنے کا پراجیکٹ اسی سلسلہ کی عملی کڑی ہے یہ بات ڈی او سی محبوب احمد نے لائیو سٹاک کمپلکس میں وٹرنری اسسٹنٹس میں موٹر سائیکل تقسیم کرنے کے موقع پر کہی اس موقع پر ڈسٹرکٹ لائیوسٹاک آفیسر لیہ ڈاکٹر محمد طارق نے بتایا کہ محکمہ لائیو سٹاک مویشی پال فارمرزوکاشتکاروں کو مویشیوں کی علاج کی تیز تر سہولیات فراہم کرنے کے لیے و ٹرنری اسسٹنٹس کو موٹر سائیکل بمعہ آئس اورویکسی نیشن کٹس ،ضروری ادویات کی فراہمی کے پروگرامز پرعمل کر رہا ہے تاکہ ضلع بھر میں مویشیوں کو بیماریوں سے محفوظ بنا کر دودھ اور گوشت کی پیداوار میں اضافہ کو یقینی بنا کر زرعی معیشت میں بہتری لائی جاسکے ۔انہوں نے مزید کہا کاشتکارٹال فری نمبر 08000-9211کے زریعے وٹرنری اسسٹنٹس کو کال کر کے اپنے مویشیوں کا علاج و ویکسی نیشن اپنے گھر پر ہی مفت کروا سکتے ہیں اس پروگرام کے تحت پہلے مرحلے میں 96موٹر سائیکل فراہم کرکے منظم بنیادوں پر کام جارہی ہے جبکہ دوسرئے مرحلے میں 46موٹرسائیکل اسی پروگرام کا حصہ ہے ۔ڈی او سی محبوب احمد نے کہاکہ وٹرنری اسسٹنٹس اپنی خدمات محنت اور لگن سے سرانجام دیں تاکہ اس پروگرام کے مقاصد کے حصول کو یقینی بناتے ہوئے کاشت کاروں کو مستفید کیا جاسکے قبل ازیں ڈی او سی و ڈی ایل او نے وٹرنری اسسٹنٹس میں موٹرسائیکلوں کی چابیاں تقسیم کی

Pic From Layyah 04-04-2016

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ یونیورسل پرائمری ایجوکیشن انرولمنٹ مہم ،واک و سیمینار

Next Post

ملتان ۔ پاکستان اےئر فورس کے سابق چیف وارنٹ آفیسر الحاج راؤ عبدالجبار رزاقی انتقال کرگئے

Next Post

ملتان ۔ پاکستان اےئر فورس کے سابق چیف وارنٹ آفیسر الحاج راؤ عبدالجبار رزاقی انتقال کرگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار
First Page

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

by webmaster
مئی 21, 2022
0

اسلام آباد: تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر سے گرفتار...

Read more
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.