• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔ مرکزی انجمن تاجرن کی طرف سے عمرہ کے ٹکٹوں کی قرعہ انداز ی

webmaster by webmaster
مارچ 31, 2016
in First Page
0

مرکزی انجمن تاجرن کی طرف سے عمرہ کے ٹکٹوں کی قرعہ انداز ی
khabarain 30 mکروڑ لعل عیسن ( صبح پا کستان) مرکزی انجمن تاجرن رجسٹرڈ کی طرف سے ٹی ایم اے ہال میں عمرہ کے ٹکٹوں کی قرعہ انداز ی کی ایک تقریب منعقد کی گئی تقیب کے مہامان گرامی سسٹنٹ کمشنر کروڑ تنویر یزداں ، ڈی ایس پی سید رمیض بخاری ، ایس ایچ او ریاض احمد تھے جبکہ صدرات حاجی مختار حسین نے کی تقریب تلاوت کلام پاک سے شروع ہوئی اور ہدیہ نعت کامرن قادری نے پیش کیا، سید رمیض بخاری اورتنویر یزداں نے اپنے دست مبارک سے عمرہ کے ٹکٹوں کی قرعہ اندازی کی دوخوش نصیبوں محمد اعظم ہیئر ڈریسر ، عبدالرحمان برتن سٹور کو عمرہ کے ٹکٹ دئے گئے ایس ایچ او ریاض احمد نے موٹر سائیکل کی قرعہ اندازی کی اور خوش نصیب رانا محمد حسیب کو اپنے دست مبارک سے موٹر سائیکل کی چابی دی اس موقعہ پر ہال نعرہ تکبیر سے گونج اٹھا ،جبکہ تقریب میں قیمتی تحفے تحائف بھی دکانداروں میں تقسیم کئے گئے ،الیکشن کمیٹی کے ارکان کو قرآن مجید کے نسخے تحائف پیش کئے گئے، حاجی مختارحسین نے آئندہ سال اپنی جیب سے ایک دکاندار کوحج بیت اللہ کیلئے بھجوانے کا اعلان کیااور کہا کہ دکانداروں کے ساتھ کیا وعدہ پوراکردیا ہے ،اے سی تنویر یزداں ، ڈی ایس پی سید رمیض بخاری نے انجمن تاجران کی کاکردگی اور نیک کام کیلئے ان کی کاوشیں قابل تحسین ہیں ، انہوں نے عمرہ کے سعادت کیلئے ٹکٹ حاصل کرنے والے دکانداروں کو مبارکباد دیں، تقریب میں جنرل سیکرٹری ڈاکٹر احسان الہی ٰ نے کہا کہ ہم نے جو وعدے کئے الحمد للہ وہ پورے کئے اور دکاندروں کے سامنے سرخرو ہوئے ہیں ، تقریب میں انجمن تاجران رجسٹرڈ کے عہدیدار وں سینئر صدر سید ممتاز حسین شاہ نائب صدر حاجی عبد لخالق ، جوائنٹ سیکرٹری حاجی رحمت شاہ، سیکرٹری اطلاعات مدثر شاہ ، فنانس سیکرٹری ملک الطاف ملنگی جمعہ فقیر ،ایپکا کے ضلعی صدر رانا محمد افضل ،میاں مشتاق احمد، چوہدری فرمان علی بسرا، غلام حسین خان ، محمود احمد عثمانی ، شکیل الرحمان جگنو، حاجی شمس الدین ، ملک اسلم شمس، سیٹھ محمد سرور، حاجی محمد اصغر ، حاجی عبد الغفار ، حاجی عامر خلیل، حاجی مٹھو شیخ ، حاجی منیر احمد ، حاجی خورشید انصاری ، حاجی محمد طیب ، حاجی تنویر لاشاری ،جہانگیر لاشاری، مخدوم علمدارحسین شاہ ، افتخار بلوچ ، دلبر حسن ، ملک ساجد عباس ،رانا عثمان ، حکیم محمد حسین ، شیخ وسیم ڈیزی ، ایس ڈی او ٹی ایم اے ذکاء اللہ خان ،ملک مختار حسین کھوکھرکے علاوہ ہزاروں دکانداروں نے شرکت کی جبکہ تقریب میں میڈیا کے نمائندوں کو بیسٹ ایوارڈز ٹرافی سے نوازا گیا اورصدر حاجی مختارحسین کی طرف سے مہمانا ن گرامی اے سی تنویر یزداں ڈی ایس پی سید رمیض بخاری ، ایس یچ او ریاض احمد کو خصوصی تحائف پیش کئے گئے ، قبل ازیں سانحہ گلشن پارک کے شہدا کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اور دہشت گردی کی پرزور مذمت کی گئی ، سٹیج سیکرٹری کے فرائض فرقان الہیٰ شیخ نے سرانجام دیئے ۔

khabarain 30 m
رپورٹ :۔ظاہر شاہ تحصیل پریس رپورٹر کروڑ لعل عیسن

Tags: karor news
Previous Post

چوک اعظم کی خبریں ۔۔ عمر شا کر سے

Next Post

ساجھے کی ہانڈی .... عفت

Next Post
سفرِ ِ جدوجہد   …… عفت

ساجھے کی ہانڈی .... عفت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.