• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ تشدد سے پاک گھر ” ہم آواز”آ گہی مہم کا آ غاز

webmaster by webmaster
مارچ 31, 2016
in First Page
0

تشدد سے پاک گھر ” ہم آواز”آ گہی مہم کا آ غاز
awazلیہ(صبح پا کستان)ساؤ تھ ایشیاء پارٹنر شپ پاکستان کے زیر اہتمام چلنے والے آواز اور جوابدہی پروگرام کے سلسلے میں عدم تشدد کے لئے ہم آواز کے نام سے ایک مہم شروع کی ہے جس کا مقصد گھریلوتشدد کی روک تھام ہے۔ آواز اور جوابدہی پروگرام جن 100 میں چل رہاہیہر گاؤں سے ایک گھر جو تشدد سے پاک ہو منتخب کیا ہے اسکی ایک دیوار پینٹ کی ہے جس پر میسیج لکھا گیا ہے یہ گھر تشدد سے پاک ہے۔ ریجنل کوارڈینیٹر مہر زبیر نے مہم کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ تشدد سے پاک گھر کی خصوصیات وہ گھر ہے جہاں جسمانی تشدد نہ ہوتا ہو،جہاں عورتوں کو وراثت میں حصہ دیا جاتا ہو، جہاں عورتوں کو ووٹ ڈالنے کی اجازت اور آزادی ہو،جہاں عورتوں کو تعلیم حاصل کرنے کی اجازت اور آزادی ہو،جہاں عورتوں کے حقوق کے لئے آواز اٹھائی جاتی ہو۔ اس مہم کے چلانے کا مقصد معاشرہ کے تمام طبقات کو آگاہی دینا ہے کہ عورت ملک کی تعمیر وترقی اور گھر میں بچوں کی نشو نما و پرورش میں اہم کردار ادا کر تی ہے اگر عورت تعلیم یافتہ ہوگی تو اپنے بچوں کی تعلیم پر فوکس کرے گی جس کی وجہ سے معاشرہ میں ترقی امن ہوگا۔
رپورٹ :۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ پنجاب لیبر ڈیپارٹمنٹ بھٹہ مالکان کی زیاد تیوں کا پشت پناہ بن گیا ۔بھٹہ مزدور ایسوسی ایشن

Next Post

چوک اعظم کی خبریں ۔۔ عمر شا کر سے

Next Post

چوک اعظم کی خبریں ۔۔ عمر شا کر سے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.