• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ٹی ایم اے لیہ کے مالیاتی بحران کا خدشہ ، آئندہ ماہ ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن کی ادائیگی سے محروم ہو جائیں گے ؟

webmaster by webmaster
مارچ 27, 2016
in First Page
0

ٹی ایم اے لیہ کے مالیاتی بحران کا خدشہ ، آئندہ ماہ ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن کی ادائیگی سے محروم ہو جائیں گے ؟
43707146لیہ(عبد الرحمن فریدی سے )کرپشن سیاسی نوازشات،جعلی واؤچرز ٹی ایم اے لیہ آئندہ ماہ ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن کی ادائیگی سے محروم ہو جائیگی،جوم میں آمدن اور خرچ میں ماہانہ 2کروڑ روپے کا فرق پڑ جائے گا،تنخواہوں کی ادائیگی مسئلہ ہو گی،تفصیل کے مطابق ٹی ایم اے لیہ کے مالیاتی بحران جس کا خدشہ ایک عرصہ سے ظاہر کیا جا رہا تھا سروں پر آن پہنچا ہے ٹی ایم اے کے پاس کسی قسم کے فنڈز نہ ہونے کی بنا پر تحصیل میونسپل ایڈ منسٹریشن اتھارٹی لیہ سے ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین کو آئندہ ماہ پنشن کی ادائیگی نہ ہوسکے گی جبکہ ریگولر حاضر سروس مازمین کو ماہانہ تنخواہ کی ادائیگی ،معمول کے ماہانہ بل بجلی،ڈیزل،مرمتی مشینری وغیرہ کے اخراجات کی ادائیگی ماہ جون میں ناممکن ہو جائے گی،کیونکہ ٹی ایم اے کے پاس آمدن کے ذرائع نہ ہونے کی بنا پر خرچ اخراجات کیلئے حکومت پنجاب کی عطیہ کردہ ماہانہ گرانٹ پر انحصار کرنا پڑتا ہے جبکہ جون سے ماہانہ اخراجات 21کروڑ اور آمدن 19کروڑ روپے ہوگی،2کروڑ روپے کے مالیاتی فرق کو دور کرنے کیلئے حکومت پنجاب نے خصوصی گرانٹ جاری نہ کی تو عملہ کو تنخواہوں اور بجلی،ڈیزل وغیرہ کے روز مرہ اخراجات کی ادائیگی ناممکن ہو جائے گی یہاں یہ بات یاد رہے کہ ٹی ایم اے لیہ کے پاس روں مالی سال میں صرف 30لاکھ روپے کی ڈویلپمنٹ گرانٹ تھی جو کہ عشرہ محرم کے دوران لیہ شہر کی سڑ کات کی مرمتی کے نام پر خرچ ہو گئی ہے۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی سینئر پریس رپورٹر

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ وزیر اعلی کے احکامات، ہسپتالوں کے میڈیس سٹور کار ریکارڈ تحویل میں لے لیا گیا

Next Post

شب و رو زند گی قسط 55 ... انجم صحرائی

Next Post
شب و رو زند گی قسط 55 …  انجم صحرائی

شب و رو زند گی قسط 55 ... انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار
First Page

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

by webmaster
مئی 21, 2022
0

اسلام آباد: تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر سے گرفتار...

Read more
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.