• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بستی سرائی میں محفل میلاد کی تقریب کا انعقاد

webmaster by webmaster
مارچ 26, 2016
in First Page
0

گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بستی سرائی میں محفل میلاد کی تقریب کا انعقاد
pix 25 - Copyکوٹ سلطان (صبح پا کستان ) پیغمبر آخر الزمان حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و صلعم کے نقش قدم پر چل کر دنیا و آخرت میں کامیابی حا صل کی جا سکتی ہے ،نبی کا میلاد عرش پر بھی منایا گیا ،ان خیالات کا اظہا ر حافظ محمد صادق سلیم مدنی نے سندر پبلک سکول کے زیر اہتمام گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بستی سرائی میں محفل میلاد کی تقریب سے خطاب میں کیا انہوں نے کہا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و صلعم پوری انسانیت کے لیے رحمت بن کر آئے آپ صلی اللہ علیہ و صلعم کی آمد سے جہالت کے اندھیرے چھٹ گئے اور نور کا سورج طلوع ہو ا آپ صلی اللہ علیہ و صلعم کے اسوہ حسنہ پر چل کر دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے ،قاری محمد عدنان عطاری ،محمد معاذ مصطفی،محمد اسد عباس،محمد یونس،علیزا ساجد اور دیگر نے نعت خوانی کی جبکہ کہ آخر میں ملک و قوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی ۔محفل میں،محمد اظہر عباس بھٹی ،ملک محسن رضا،ملک احسن رضا،خضر عباس بھٹی ،شاہد جبار چوہدری، محمد اعظم نیازی،جام محمد اشرف،ڈاکٹر ارشد جام،محمد اکبر،غلام صدیق،محمد نوازاور دیگر نے علاوہ اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

pix 25

Tags: kotsultan news
Previous Post

لیہ ۔ سپرنگ فیسٹیول 2016 ،بی زیڈ یو بہادر سب کیمپس میں فلاور اینڈ پیٹ شو

Next Post

ملتان کور کی طرف سے چناب مریان بوٹ کلب اور سیلنگ ٹریننگ سکول کا افتتاح

Next Post

ملتان کور کی طرف سے چناب مریان بوٹ کلب اور سیلنگ ٹریننگ سکول کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.