• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

دھوری اڈہ ۔ ملکی ترقی کی سست روی میں ہم سب ذمہ دار ہیں ڈاکٹرپروفیسرظفرعالم ظفری

webmaster by webmaster
مارچ 25, 2016
in First Page
0

ملکی ترقی کی سست روی میں ہم سب ذمہ دار ہیں ڈاکٹرپروفیسرظفرعالم ظفری
panjabدھوری اڈہ (صبح پا کستان )علم لازوال دولت ہے علم کے بغیر کوئی معاشرہ اور ملک ترقی نہیں کرسکتا ،ملکی ترقی کی سست روی میں ہم سب ذمہ دار ہیں ڈاکٹرپروفیسرظفرعالم ظفری،پروفیسرگل محمد،پروفیسرفاروق حیات کا تقریب سے خطاب ،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز یوم پاکستان کے موقع پر دھوری اڈہ میں دی پنجاب سکول میں ایک تقریب منعقد کی گئی تقریب میں بچوں کے والدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی تقریب میں سکول کے بچوں نے ملی نغمے خاکے ڈرامے اور مختلف شو پیش کئیتقریب کے اختتام پر ڈاکٹر پروفیسر ظفرعالم ظفری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علم لازوال دولت ہے کوئی بھی معاشرہ اور ملک علم کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا انھوں نے والدین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اپنے بچوں کی اچھی تربیت کریں تقریب سے پروفیسرگل محمدنے خطا ب میں کہا کہ سب سے بڑی تربیت گاہ آپ کے گھر ہیں بعد میں سکول لیکن بدقسمتی سے ہم نے تمام تر ذمہ داری سکولوں پرڈال رکھی ہے ہم بچوں کو سکول بھیج کر ان کی نگرانی اچھے طریقہ سے نہیں کرپاتے ان کا چیک اینڈ بیلنس نہیں ہوتا پروفیسر فاروق حیات نے خطاب میں کہا کہ آج کے جدید دور میں لاہورکے برابرآپ کے دھی علاقہ میں تعلیم دی جارہی ہے آپ خوش قسمت ہیں کہ آپکو گھر میں ایسی تعلیم میسر ہے مہرنور محبوب میلوانہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ میں نے تعلیا8 کے حصول کیلئے چار ایکڑاراضی ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو بطور عطیہ دی جہا ں آج گرلز کالج موجود ہے جہان پر علاقہ کی بچیاں تعیلم حاصل کر رہی ہیں اسی تعلیم کیلئے اس سے قبل چوک اعظم اور لیہ کیلئے جانا پڑتا تھا اب ہم نے ایم پی اے مہراعجازاحمداچلانہ کے تعاون سے علاقہ کوگورنمنٹ گرلزڈگری کالج دیا ہم مزید علم کی شمع کو بجھنے نہیں دیں گے انھوں نے دی پنجاب سکول کو واٹرکولربطور عطیہ دینے کا بھی اعلان کیا اس موقع پر درمحمدہاشمی ،نزیراحمد دریزدانی نے بھی خطاب کیا ۔

panjab
رپورٹ ۔ ممتاز خان مچھرانی پریس رپورٹر

Tags: dhori adah news
Previous Post

لیہ ۔ ورلڈ ٹی بی ڈے ، محکمہ صحت کی آگاہی واک، سیمینار

Next Post

ملتان گریژن میں یوم پاکستان کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد

Next Post

ملتان گریژن میں یوم پاکستان کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.