• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔ گورنمنٹ پیرا وٹرنری انسٹی ٹیوٹ میں یوم پا کستان کی رنگا رنگ تقریب

webmaster by webmaster
مارچ 24, 2016
in First Page
0

گورنمنٹ پیرا وٹرنری انسٹی ٹیوٹ میں یوم پا کستان کی رنگا رنگ تقریب
Graphic1 (2)کروڑ لعل عیسن ( صبح پا کستان) گورنمنٹ پیرا وٹرنری انسٹی ٹیوٹ میں یوم پا کستان کے حوالے سے ایک رنگا رنگ تقریب منعقد کی گئی جس کے مہمان خصوصی سابق وزیر ملک احمد علی اولکھ تھے تقریب میں پر نسپل ادا رہ ڈاکٹر ابصاٹرر احمد رندھاوا ، اسا تذہ کرام ڈاکٹر محمدیاسر خان ، ڈاکٹر طارق ندیم ، ڈاکٹر صغیر حسین، پرنسپل نارووال ڈاکٹر امتیاز حسین ، صد رانجمن تا جران حاجی مختارحسین ، چیئرمین ملک عمر علی اولکھ ، نیسلے کے ریجنل منیجر ڈاکٹر مقصود احمد ، دلبر حسن ، جاوید ربانی ، چوہدری ذوالفقار علی گجر، وائس چئیر مین چوہدری محمدرؤف گجر ایڈووکیٹ،ایس ڈی او واپڈا چوہدری اشفاق احمد ، شاہجہان خان کے علاوہ شہریوں طلبا ء نے کثیر تعداد میں شرکت کی تقریب میں ایک طالب علم محمد شعیب نے لڑکی کے روپ میں ڈانس کیا او رخوب داد حاصل کی جبکہ الحمر آرٹ سنٹر لاہو ر کے مہمان محمد ساجد نے ملی نغمے او دیگر پروگرام پیش کرکے لوگوں کے دل جیت لئے ،کامران قادری نے سازکی دھن پر ملی نغمے پیش کئے طلباء احتشام الحق، حسنین اعجاز، وقار حسین خالد ظفر ، فضل عباس ، مبشر اینڈ گروپ شعیب اینڈ گروپ نے ملی نغمے ، سرائیکی جھومر ، پنجابی جھومر،ڈرامے،اور کشمیر سمیت چاروں صوبوں کی ثقافت پیش کی ، ملک احمد علی اولکھ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زندہ قومیں اپنے ایام جوش وخروش کے ساتھ منایا کرتی ہیں آزادی قدرت کی طرف سے ایک تحفہ ہے آزادی کی قدر کشمیریوں ، فلسطینیوں اور دیگر قوموں سے پو چھیں ، انہوں نے کہا کہ بہت بڑا المیہ ہے کہ ایک آمر نے جمہوری حکومت کو ختم کرکے منتخب وزیر اعظم کو ملک سے باہر بھیج دیا جسکی وجہ سے ملک کی ترقی رک گئی مسلم لیگ کی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ افواج پاکستان آپر یشن ضرب عضب کے ذریعے کامیا بی کے سا تھ کراچی سمیت ملک میں امن وامان قائم کرر ہی ہے ،دہشت گردی کے ناسور کے خاتمہ کیلئے افواج پاکستان کے شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں تقریب سے پرنسپل ڈاکٹر ابصا راحمد رندھاوا ، پرنسپل امتیاز حسین شاہ، حاجی مختارحسین نے بھی خطاب کیا ۔

Graphic1 (2)
رپورٹ ۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر کروڑ

Tags: Karor lal easan news
Previous Post

دھوری اڈہ ۔ سیاچن قراقرم میں جام شہادت نوش کرنے والاجوان فوجی اعزازکے ساتھ سپردخاک

Next Post

لیہ ۔ ورلڈ ٹی بی ڈے ، محکمہ صحت کی آگاہی واک، سیمینار

Next Post

لیہ ۔ ورلڈ ٹی بی ڈے ، محکمہ صحت کی آگاہی واک، سیمینار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.