• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے ، پریس کلب کی تقریب یوم پا کستان میں مقررین کی خطاب

webmaster by webmaster
مارچ 24, 2016
in First Page
0

نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے ، پریس کلب کی تقریب یوم پا کستان میں مقررین کی خطاب
pic chwok azam pressچوک اعظم (صبح پا کستان)نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے پاکستان کے دفاح کے لئے قوم ہمہ وقت تیار ہے پاکستان کو لوٹنے والوں کا عبرتناک انجام ہوا قوم مایوس نہیں بلکہ پرامید ہے حافظ عبدالمنان رہنماء نظریہ پاکستان رابطہ کونسل سمیت جناح ہال میونسپل کمیٹی چوک اعظم میں نظریہ پاکستان رابطہ کونسل اور پریس کلب چوک اعظم کے اشتراک سے تقریب میں مقررین کا خطاب تفصیل کے مطابق یوم تجدید عہد 23مارچ کے حوالے سے گزشتہ روز میونسپل کمیٹی چوک اعظم کے جناح ہال میں تقریب کا اہتمام نظریہ پاکستان رابطہ کونسل اور پریس کلب چوک اعظم کے اشتراک سے کیا گیا تقریب میں کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا بعد آزاں رہنما نظریہ پاکستان رابطہ کونسل حافظ عبد المنان ماہر تعلیم سماجی رہنماء پروفیسر لالہ احمد گجر محمد اویس پروفیسر صفہ اکیڈمی مریدکے سماجی سیاسی شخصیت مقبول حسین ہراج صدر پریس کلب غلام عباس سندھو جنرل کونسلر رہنماء تحریک انصاف چوہدری خالد آرائیں جنرل سیکرٹری پریس کلب محمد عمر شاکر اور ملک صابر عطا تھہیم نے خطاب کیے مقررین نے اپنے خطابات میں کہا کہ نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے پاکستان کے دفاح کے لئے قوم ہمہ وقت تیار ہے پاکستان کو لوٹنے والوں کا عبرتناک انجام ہوا قوم مایوس نہیں بلکہ پرامید ہے مقررین نے مزید کہا کہ علما پروفیسرز دانشور ایسے پروگرامز ترتیب دیں جن سے نوجوان نسل میں جذبہ حب الوطنی اجاگر ہو پاکستان واحد ایٹمی ریاست ہے سعودیہ میں ہونے والی کثیرالممالک فوجی مشقوں میں پاکستانی فوج کے سربراہ کو اسلامی فوج کی کمان دینے کے فیصلے سے دنیا بھر میں پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند ہو گئے ہیں

pic chwok azam press

Tags: layyah news
Previous Post

بحریہ ایجوکیشنل کیمپس چوک اعظم کی افتتا حی تقریب

Next Post

ملتان ۔ یوم پاکستان کے سلسلے میں یادگار شہدا پر پروقار تقریب کا انعقاد

Next Post

ملتان ۔ یوم پاکستان کے سلسلے میں یادگار شہدا پر پروقار تقریب کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.