یوم پا کستان ۔شہدا کی یادگاروں پر فاتحہ خوانی
لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں یو م پا کستا ن کے مو قع پر شہدا ء کو خراج تحسین پیش کر نے کے لئے ضلع بھر کے مختلف قبرستانوں میں شہدا کی یا دگا روں پر فاتحہ خوانی و پھول چڑھا ئے گئے اس سلسلہ میں تحصیل لیہ میں اسسٹنٹ کمشنر لیہ منظور احمد خان چانڈیہ نے منظر خان شہید ، لانسک محمد رشید شہید، سپاہی غلام عباس شہید کی قبر وں پر فاتحہ خوانی کی اور پھو لو ں کی چادریں چڑھا ئی گئیں اسی طرح تحصیل کر وڑ و چوبا رہ میں اسسٹنٹ کمشنر زجا م آفتا ب حسین و محمد تنو یر یزاں نے شہداں کی قبروں پر چادریں چڑھا ئیں ۔
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...
Read more