• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔ امن کمیٹی کا اجلاس ،بھائی چارے کے فروغ کا عزم

webmaster by webmaster
مارچ 20, 2016
in First Page
0

امن کمیٹی کا اجلاس ،بھائی چارے کے فروغ کا عزم
PIC DSPکروڑ لعل عیسن(صبح پا کستان)ڈی ایس پی کروڑ کی زیر صدرات امن کمیٹی کا اجلاس ،بھائی چارے کے فروغ کا عزم ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز تھانہ کروڑ میں ڈی ایس پی سرکل سید رمیز بخاری کی زیر صدرات امن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہو ا جسمیں امن کمیٹی کے ممبران حاجی مختار حسین ،ڈاکٹر احسان الہی،قاری فداء الرحمن،محمود عثمانی ،محمد رضا شاہ قاری ظہور احمد بزدار سید ظاہر شاہ ویگرنے شرکت کی اس موقع پر ڈی ایس پی کروڑ سید رمیز بخاری نے امن کمیٹی ممبران سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اتحاد بین المسلین کے فروغ مذہبی ہم آہنگی کے لیے اراکین امن کمیٹی کا کردار ہمیشہ قابل تحسین رہا ہے علماء مذہبی ہم آہنگی اور بھائی چارے کے فروغ کے لیے اپنا بھرپورکردار ادا کریں انہوں نے کہا کہ صحافیوں اور پولیس کا چولی دامن کا ساتھ ہے شہریوں اور صحافیوں کے تعاون سے منشیات فروشوں کو جڑ سے اکھاڑ دیں گے صحافی نشاندہی کریں موٹر سائیکل چوری ودیگر وارداتوں کی روک تھام کے لیے موٗثر اقدام کریں گے اس موقع پر ایس ایچ او کروڑ ملک ریاض حسین بھی موجود تھے

PIC DSP
رپورٹ ۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر کروڑ لعل عیسن

Tags: karor news
Previous Post

Help Line With Anjum Sehrai

Next Post

شب و روز زند گی قسط 54 ..... انجم صحرائی

Next Post
شب و روز زند گی قسط 54 ….. انجم صحرائی

شب و روز زند گی قسط 54 ..... انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار
First Page

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

by webmaster
مئی 21, 2022
0

اسلام آباد: تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر سے گرفتار...

Read more
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.