• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان کی خبریں رپورٹ ۔۔ مہر سر فراز واندر پریس رپورٹر

webmaster by webmaster
مارچ 20, 2016
in First Page
0
حکو مت تاجروں کے مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے ۔ ثقلین شاہ بخاری
ktsکوٹ سلطان (صبح پا کستان)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری پلائننگ اینڈ ڈویلپمنٹ سید ثقلین شاہ بخاری کی تاجر ان کے دفتر آمد،نو منتخب انجمن تاجران کے عہدیدان کومبارکباد، تاجروں کے مسائل کے حل کے لئے کوششیں کرنے کا اعادہ۔ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری گزشتہ روز تاجران کے دفتر میاں غلام فرید آرائیں کے ہاں آ ئے اور انجمن تاجران کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی۔ سید ثقلین شاہ

بخاری نے عہدیداران سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ تاجران ملک کی ترقی کا اہم جزوہیں جن کے مسائل حل ہونے سے ترقی کی رفتار مزید تیز ہو سکتی ہے،میاں برادران تاجروں کے مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہے ہیں۔اس موقع پر صدر انجمن تاجران کوٹ سلطان محمد طارق بلوچ، جنرل سیکرٹری آصف کھرل، نائب صدر چوہدری اصغر، ملک اسلم گرواں، کونسلرز شیخ محمد ارشد، ادریس خان دستی، محمد اکرم خان دستی،ثناء اللہ بلوچ، میاں فرید آرائیں، شیخ سرفراز، میاں فیصل فرید سمیت درجن تاجر موجود تھے۔

انجمن تاجران تاجرمدینہ گروپ کی طرف سے فری ایمبولینس سروس
کوٹ سلطان (صبح پا کستان)انجمن تاجران تاجرمدینہ گروپ نے کوٹ سلطان میں فری ایمبولینس سروس کا افتتاح کر دیا، تاجروں کی فلاح و بہبود کے لئے مزید اقداما ت کرنے کا اعلان۔ کوٹ سلطان کے تاجروں ، صحافیوں ، سول سوسائٹی کے افراد کو دیئے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے صدر تاجر مدینہ گروپ کے صدر مولوی اللہ ڈتہ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہمارا گروپ تاجروں کی فلاح و بہبود کے لئے ہر ممکن کوششیں جاری رکھے گا۔ تاجروں کی سہولت کے لئے فری ایمبولینس کی فراہمی اس سلسلے کی کڑی ہے۔ جنرل سیکرٹری انجمن تاجران تاجر دار مدینہ گروپ سردار اللہ نواز خان سرگانی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اعلان اور منشور کے مطابق تاجروں کی خدمت کے لئے دن رات ہماری کوششیں جاری ہیں، تاجروں کی ایک کال پر ہمارا گروپ مشکلات کے ازالے کے لئے ہر فورم پر حقوق کا تحفظ کیا جائے گا۔ تقریب میں مرکزی صدرا یمپلائز فیڈریشن کے صدر ملک اختر اقبال دھول سمیت تاجروں کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے فری ایمبولینس کی سہولت مہیا کرنے پر تاجدار مدینہ گروپ کا شکریہ ادا کیا۔

کوٹ سلطان و گرونواح میں شدید ژالہ باری، گندم کی فصل کو شدید نقصان پہنچے کا اندیشہ
کوٹ سلطان (صبح پا کستان)کوٹ سلطان و گرونواح میں شدید ژالہ باری، گندم کی فصل کو شدید نقصان پہنچے سے کسان مایوسی کا شکار ہو گئے۔ گزشہ رات کھر ل عظیم ، کھوکھر آباد ،کوٹ سلطان میں ہونے والی شدید ژالہ باری کے باعث گندم کی فصل زمین بوس ہونے سے پکنے کے مرحلے میں موجود گندم کے دانے کو شدید نقصان پہنچا۔ سینکڑوں ایکٹر پر مشتمل اراضی پر کھڑی گندم کی فصل زمین بوس ہونے سے کاشتکار بھاری نقصان سے دو چار ہو گئے ہیں جس سے ان کی پریشانیوں میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ فصلوں پر ہزاروں روپے خرچ کرنے والے کسان گندم کی فصل تباہ ہونے سے مایو س نظر ۔ کسانوں نے وزیر اعظم پاکستان میاں نوا زشریف، وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ ژالہ باری کے باعث تباہ ہونے والی فصلات کے نقصان کا ازالہ کیا جائے۔

Tags: kot sultan news
Previous Post

گرم مرغی اور ٹھنڈی مرغی .... تحریر عفت

Next Post

Help Line With Anjum Sehrai

Next Post
Help Line With Anjum Sehrai

Help Line With Anjum Sehrai

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.