• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ نسل نو کی اخلاقی روحانی علمی تربیت کی بدولت ہی پاکستان کو باکردارقیادت میسر آ سکتی ہے ، پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری

webmaster by webmaster
مارچ 18, 2016
in First Page
0

نسل نو کی اخلاقی روحانی علمی تربیت کی بدولت ہی پاکستان کو باکردارقیادت میسر آ سکتی ہے ، پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری
Al _rehman jaman shah (1)لیہ(صبح پا کستان) سابق چےئر مین تعلیمی بورڈ ڈی جی خان پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری نے یوم والدین و سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کیلئے اساتذہ کرام کی شخصیت رورل ماڈل کی حیثیت رکھتی ہے اساتذہ معلمات کو طلبہ و طالبات کے کرداروگفتار اور محنت و جدوجہد میں مثال ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا جدید دور میں نسل نو کی اخلاقی روحانی علمی تربیت کی بدولت ہی پاکستان کو باکردارقیادت میسر آ سکتی ہے جو کرپشن بد دیانتی سے پاک ہو گی۔ تقریب سے صوبائی صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن پنجاب محمد اقبال چوہان نے خطاب کرتے کہا کہ نجی تعلیمی ادارے اپنے وسائل کے مطابق شرخ خواندگی میں اضافے کے لئے کوشاں ہیں نجی شعبہ کو نظر انداز کر کے شرخ خواندگی کو بڑھانے کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو گا انہوں نے کہا کہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے معیار تعلیم گراوٹ کا شکار ہے سرکاری اداروں کو نجی شعبہ کے حوالے کرنا قابل افسوس ہے۔اپنے علاقے کے بچوں کے مستقبل کی خاطر نہ چاہتے ہوئے بھی ان سکولوں کی ذمہ داری نجی شعبہ نے قبول کی انہوں نے کہا حکومت نجی سکولوں کی بارے میں اپنی پالیسی پر نظرثانی کرے دیگر اداروں کی طرح محکمہ تعلیم کو تباہ نہیں ہونے دیں ۔محمد اقبال چوہان نے کہا کہ دور دراز کے علاقوں کی ایسی تقریب کا انعکاد پرخوش آیند ہے تقریب سے سابق ناظم یوسی جمن شاہ سید افتخار گیلانی نے خطاب کر تے ہوئے کہا پسماندہ علاقہ میں نجی تعلیمی اداروں نے شرح خواندگی میں نمایاں اضافہ کیاہے جو قابل تحسین ہے۔ سابق وائس چےئرمین ذوالفقار الحسن بھٹی نے خطاب کر تے ہوئے کہاکہ حکومت نجی تعلیمی اداروں کی حوصلہ افزائی کرے تاکہ ملک میں شر ح خواندگی کا گراف اوپر آسکے۔ضلعی انفارمیشن سیکرٹری پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن لیہ راناقمر احسان نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اگر حکومت مزید مواقع فراہم کرے تو پرائیویٹ سکولز محدود وسائل میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، انہوں نے مطالبہ کیا کہ نجی تعلیمی اداروں کی مشکلات کے لئے انتظامیہ کردار ادا کرے۔ تقریب سے ادارہ ہذا کے پرنسپل قاضی فضل الہی نے بھی خطاب کیاتقریب میں صدر لیہ پریس کلب لیہ محسن عدیل ،جنرل سیکرٹری عبد الرحمان فریدی ،سینئرصحافی مقبو ل الہی ،جمیل احمد ڈونہ، ضلعی سینئر نائب صدر پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن محمد اسلم ،ملک مہر سلیم اچلانہ ،قاضی شمس الہی سینئر ریٹائرڈٹیچر رانا احسان الحق ،سمیت والدین اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔بچوں نے ٹیبلوپیش کئے تقریب میں میجک شو کا بھی مظاہرہ کیا گیا تقریب کے آخر میں بچوں اور اساتذہ میں انعامات تقسیم کئے گئے

Al _rehman jaman shah (1)

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ پنجاب حکومت نے گذشتہ چھ سالوں سے ترقیاتی تعلیمی بجٹ جاری نہیں کیا ۔ سید نیاز احمد گیلانی

Next Post

لد ھا نہ ۔ پانچ سال قبل رورل ہیلتھ سنٹر کے لئے تعمیر کی گئی گئی کروڑوں روپے کی عمارت ٹوٹ پھوٹ کا شکار

Next Post

لد ھا نہ ۔ پانچ سال قبل رورل ہیلتھ سنٹر کے لئے تعمیر کی گئی گئی کروڑوں روپے کی عمارت ٹوٹ پھوٹ کا شکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.