• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

گورنمنٹ پو سٹ گریجو یٹ کالج لیہ میں ڈائریکٹر کالجز ڈیرہ غازیخان کا سر پرا ئز وزٹ

webmaster by webmaster
مارچ 15, 2016
in First Page
0

گورنمنٹ پو سٹ گریجو یٹ کالج لیہ میں ڈائریکٹر کالجز ڈیرہ غازیخان کا سر پرا ئز وزٹ
BISE-DG-khan-board-Monogramلیہ(صبح پا کستان)ضلع لیہ کے بڑے کالج گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میں درس و تدریس میں طلبہ کی عدم دلچسپی،پروفیسرز اینڈ لیکچرارز،سٹاف کی وقفہ وقفہ سے ڈیوٹی پر آمد ڈائریکٹر کالجز ڈیرہ غازیخان کا دورہ لیہ ،سر پکڑ پر بیٹھ گئے،کلوز سرکٹ ٹی وی ریکارڈنگ کے ذریعے طلباء ،سٹاف کی ڈیوٹی پر آمد کے اوقات نوٹ کئے،تفصیل کے مطابق ڈائریکٹر کالجز ڈیرہ غازیخان ڈاکٹر الطاف حسین بھٹی گذشتہ روز ضلع لیہ کے ایک بڑے کالج گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ میں جاری برائے نام تدریسی عمل ،طلبہ اساتذہ سٹاف کی کالج اوقات میں عدم دلچسپی کی آف اینڈ آن دی ریکارڈ شکایت پر اچانک کالج پہنچ گئے اس موقع پر ڈائریکٹر کالجز ڈی جی خان ڈاکٹر الطاف بھٹی نے ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز لیہ حافظ محمد اسحاق ،پرنسپل گورنمنٹ کالج چوک اعظم پروفیسر شکیل احمد کو کالج میں طلب کر لیا دونوں افسران کے کالج پہنچنے پر ڈائریکٹر کی ہدایت کے مطابق کالج کے مختلف بلاک شعبہ جات کلاس رومز طلبہ طالبات کی تعداد ،کوائف جمع کئے جبکہ حاضری رجسٹر کا ڈائریکٹرکالجز نے خودمعائنہ کیا،حاجری رجسٹر کے معائنہ کے وقت کالج موجود نہ ہونے والے تدریسی و غیر تدریسی سٹاف کی غیر حاضری کو نوٹ کیا گیا اس موقع پر ڈائریکٹر کالجز نے کالج انٹری گیٹ پر نصب کلوز سرکٹ ٹی وی سسٹم کی ریکارڈنگ کا تفصیلی جائزہ لیا جس میں کالج آنے اور جانے والے طلباء اساتذہ عملہ کی حاضری کو دیکھا گیا ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر کالجز ڈیرہ غازیخان نے ضلع لے بڑے کالج کی تدریسی غیر تدریسی کی مفصل رپورٹ سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کو ارسال کر دی ہے ،ڈاکٹر الطاف بھٹی نے کالج وزٹ اور پروفیسر حافظ محمد اسحاق ،پروفیسر شکیل حمد کے ذریعے سے تفصیلی رپورٹ حاضری طلبہ اساتذہ کو نوٹ کرنے کی تصدیق کرتے کہا کہ وزٹ معمول کا حصہ تھا سیکورٹی انتظامات ،سی سی ٹی وی کیمرہ ورک دیگر انتظامی و تدریسی امور کا جائزہ لینا تھا انہوں نے کہا کہ کالج انتظامیہ سے تدریسی غیر تدریسی شعبہ جات میں گہری دلچسپی لینے اور طلباء کی ایجوکیشن کے معاملات کو ہنگامی بنیادوں پر دیکھنے کی ہدایت کی ہے ۔

faridi

رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

Tags: layyah news
Previous Post

ایس ایس پی آ پریشنزکیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء ضلع لیہ کے نئے ڈی پی او تعینات

Next Post

نوجوان طبقہ اور ملک و قوم کی بقاء

Next Post
نوجوان طبقہ اور ملک و قوم کی بقاء

نوجوان طبقہ اور ملک و قوم کی بقاء

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.