پا پو لیشن ویک کے سلسلہ میں سما جی شعور کی بیداری کے لئے ریلی نکا لی گئی
لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں جا ری پا پو لیشن ویک کے سلسلہ میں سما جی شعور کی بیداری کے لئے لیہ سنٹر و کر وڑ سنٹر کے زیر اہتمام ریلیاں نکا لی گئیں جس میں محکمہ کے اہلکا روں کی کثیر تعداد نے شرکت کی جنہو ں نے بینرز و پلے کا رڈز اٹھا رکھے تھے جن پر چھوٹے خاندان کی اہمیت کے نعرے درج تھے واک کی قیا دت ڈسٹرکٹ پا پو لیشن ویلفیئر آفیسر عرفان جی و ڈپٹی پا پو لیشن ویلفیئر آفیسر لیہ جا وید اشر ف نے کی ۔
ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں
ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس سے مجموعی اموات 1472 ہو گئیں...
Read more