• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔ نو منتخب عہدیداران انجمن تا جران کی تقریب حلف برداری

webmaster by webmaster
مارچ 10, 2016
in First Page
0

نو منتخب عہدیداران انجمن تا جران کی تقریب حلف برداری
photoکوٹ سلطان (صبح پا کستان) نو منتخب عہدیداران انجمن تا جران کوٹ سلطان کی تقریب حلف برداری منعقد ہو ئی مہمان خصو صی ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد تھے ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ نے کہا کہ بزنس کمیو نٹی ، قومی معیشت کے فروغ و استحکا م کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اور حکو مت بزنس کمیو نٹی کو کا روبا ری سر گر میو ں کے فروغ کے لئے ساز گار ، معاشی ، اقتصادی ما حول فراہم کر نے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کا ر لا رہی ہے یہ با ت انہو ں نے کو ٹ سلطا ن میں انجمن تا جران کو ٹ سلطا ن کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری سے خطا ب کرتے ہو ئے کہی ۔ تقریب سے صدر انجمن تا جران لیہ واحد بخش با روی جنر ل سیکرٹری خلیل انصاری ، خالد محمو د بزمی ایڈ ووکیٹ ، سید افتخار گیلا نی ، محمد آصف کھر ل ، عابد فاروقی ، طا رق بلوچ ، شیخ مطیع الرحمن ، نے خطا ب کرتے ہو ئے انجمن تا جران کو ٹ سلطا ن کے پہلے انتخا با ت اور تا جر تنظیموں کی ضلعی انتظا میہ سے معاونت و شہر یو ں کو ملاوٹ سے پا ک اشیا ء خوردو نو ش کی فراہمی کے با رے میں اپنے خیا لا ت سے آگا ہ کیا ۔ اس موقع پر ڈی سی ا ولیہ نے نو منتخب عہدیداران صدر طار ق بلو چ ، جنر ل سیکرٹری آصف گرواں ، ملک محمد اکرم ، اکرم رحما نی ، شیخ سرفراز ، اسلم ونجھیرا ، چوہدری اصغر ، میاں وسیم ، محمد آصف اور شیخ وقار الحسن سے حلف لیا ۔ اس موقع عبد المجید سوئیہ ، حسنین خان تنگوانی ، امیر محمد کھرل ، سید فضل حسین شاہ ، ثنا ء اللہ بلو چ، انور گبر ، شیخ ارشد ، اکرم خان ، ادریس خان ، ڈاکٹر مزمل کریم ، ایم ایس ڈاکٹر ریا ض حسین ، ایس ایچ او شاہد رضوان ، صدر ایپکا رانا محمد افضل ، جنرل سیکرٹری محبو ب ساجد کے علاوہ تا جروں و دوکا نداروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

Pic From Layyah 10-03-2016

Tags: kot sultan news
Previous Post

کروڑ لعل عیسن ۔ حکو مت پنجاب نے پٹوار کلچر دفن کر کے نیا کسان دوست ریو نیو نظام کو متعارف کرایا ہے ، ڈی سی او رانا گلزار احمد

Next Post

لیہ سپورٹس

Next Post
لیہ سپورٹس

لیہ سپورٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.