• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔عالمی یوم شہری دفاع کے حوالہ سے پا سنگ آؤٹ پریڈاور آگاہی واک

webmaster by webmaster
مارچ 1, 2016
in First Page
0

عالمی یوم شہری دفاع کے حوالہ سے پا سنگ آؤٹ پریڈاور آگاہی واک
mulpic...03ملتان(پ ر ) عالمی یوم شہری دفاع کے حوالہ سے سول ڈیفنس ہیڈکوارٹر ریلوے روڈ پر تنظیم شہری دفاع اور فائربریگیڈکی طرف سے منعقدہ پاسنگ آؤٹ پریڈاور آگاہی واک کے دوران خطاب کرتے ہوئے سول ڈیفنس آفیسر رانا طارق وحید نے کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں یکم مارچ کو یوم شہری دفاع اور نئی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے عنوان سے منایاجارہا ہے۔ شہری دفاع کی تربیت حاصل کرنا ہر فرد کا قومی وملی فریضہ ہے۔ تنظیم شہری دفاع جذبہ حب الوطنی کیساتھ ملک اور قوم کیلئے رضاکارانہ خدمات سرانجام دے رہی ہے۔ قدرتی اور سماوی آفات بشمول زلزلہ، سیلاب اور ممکنہ ایمرجنسی حالات میں ضروری ہے کہ ہر گھرانے میں کم از کم ایک فرد شہری دفاع کی تربیت حاصل کرے۔ واک کے دوران ڈپٹی سول ڈیفنس آفیسر سیدہ سحرش ارشاد، چیف کوارڈینیٹر ہیلپرز بزنس غضنفر ملک، فائیرآفیسر حق نواز، گروپ وارڈنز محمد یعقوب، خواجہ دلشاد احمد، کلب عابد خان، رانا مبشر رئیس نے بھی خطاب کیا۔ اس دوران ریلوے روڈ پر شہری اور تاجروں میں عالمی یوم شہری دفاع کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے معلوماتی پمفلٹ اور کتابچے بھی تقسیم کیے گئے۔

mulpic...03

Tags: multan news
Previous Post

گستاخان نبی صلی اللہ علیہ وصلعم کوبتلادو

Next Post

استاد کے ساتھ بد تمیزی کر نے پر ڈی ایس پی چونیاں کو معطل کیا جائے ، محمد اقبال چوہان

Next Post

استاد کے ساتھ بد تمیزی کر نے پر ڈی ایس پی چونیاں کو معطل کیا جائے ، محمد اقبال چوہان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.