• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پری مون سو ن اور پری فلڈ انتظامات کا جائزہ اجلاس ,ڈپٹی کمشنر رفاقت علی نےصدارت کی

webmaster by webmaster
جولائی 4, 2018
in Local News
0

لیہ(صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر رفاقت علی نے کہا ہے کہ پری مون سو ن اور پری فلڈ انتظامات کا بنیاد ی مقصد پیشگی ریسکیو ریلیف اور بحالی سرگرمیوں کو منظم پلان کے ذریعے تمام ممکنہ وسائل بروے کار لاتے ہوئے حتمی شکل دے کر عملی جامع پہنانا ہے ۔یہ بات انہوں نے کہ پری مون سو ن اور پری فلڈ انتظامات کے جائزہ کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں اے ڈی سی آر فخر الرحمان ،اے سی لیہ شاہد عباس کاٹھیا ،ا ے سی کروڑ لیاقت علی،جی اے آر صفات اللہ ،سی ای او تعلیم شوکت علی شیروانی ،سی ای او صحت ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ،ڈی ڈی ایل جی یوسف کلیم ،اے ڈی ایل ایس ڈاکٹرمحمد طارق ،سی او ضلع کونسل شیخ قاسم شکیل ،ایکسین انہار طارق عزیز ،ڈی ڈی ایم اے حامد چوہدری و محمد جنید کے علاوہ دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں ملٹی میڈیا کے ذریعے ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمدنے بتایا ضلع لیہ میں ممکنہ سیلابی صورت حال سے نمٹنے کے لیے فرضی مشقیں کی جارہی ہیں جبکہ ممکنہ متاثرہ ہونے والے مواضعات کا ڈیٹا مکمل کرلیا گیا ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ دریا میں پانی کی صورت حال پر نظر رکھی جارہی ہے اور حکومت پنجا ب کی طرف سے وضع کردہ پری مون سون اور فلڈانتظامات پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جارہا ہے۔مزیدبرآں بارشوں کی صورت حال ،متوقع سیلاب کے خدشات،چھوٹے بڑے شہروں میں بارش کے پانی کی فوری نکاسی ،اسی طرح پی ڈی ایم اے کی طرف سے ضلع کی ڈیمانڈکے مطابق ٹینٹ اور کمبل کی فراہمی ،جدید سافٹ وئیر کے ذریعے ممکنہ سیلاب کی صورت حال سے پیشگی آگاہی کے لیے ایس ایم ایس سسٹم کو فنکشنل کرنے ،پٹرولنگ چیک پوسٹوں ،دریائی پوسٹوں کو مزید الرٹ رہنے ،میونسپل کمیٹیوں کے وسائل کو ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیٹی کے ذریعے استعمال میں لانے ،ضلع کونسل کے اس ضمن میں دائرہ کار کو بڑھانے ، سانپ وکتے کاٹے کی ویکسین کی موجودگی ،پانی کو صاف کرنے کے لیے کلور سینٹیشن کی ٹیبلٹس کی موجودگی ،ایمرجنسی کنٹرول روم کاقیام ،نشیبی علاقوں میں بوٹس اورلائف سیونگ جیکٹس اورڈی واٹرنگ سیٹ کی موجودگی کے بارے میں بریفنگ دی گئی ۔ڈپٹی کمشنر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فلڈ بندوں وسپربندوں ،روڈ انفراسٹکچرکاسروے کرکے رپورٹ مرتب کرنے اور فلڈ ریلیف کیمپوں کے مجوزہ مقامات اور بوٹس و ضروری مشینری کو دریاکے قریبی مقامات پر رکھنے کے لیے بھی ہدایات دیں۔

Tags: layyah news
Previous Post

کوٹ سلطان . انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مسلم لیگ ن کے امیدوار قو می اسمبلی پیر ثقلین شاہ بخاری ،امیدوار صوباءی اسمبلی سا بق صوباءی وزیر مہر اعجاز احمد اچلانہ ، پیپلز پارٹی کے امیدوار قومی اسمبلی ملک محمد رمضان بھلر اور امیدوار صو باءی اسمبلی سید فضل گیلانی کے خلاف مقد مہ درج

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔ پاکستان تحریک انصاف پاکستان کو اسلامی فلاحی اور حقیقی جمہوری ریاست اور ڈیرہ غازی خان کو پھولوں کا سہرا بنانا چاہتی ہے۔ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ امیدوار پی پی 289

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔ پاکستان تحریک انصاف پاکستان کو اسلامی فلاحی اور حقیقی جمہوری ریاست اور ڈیرہ غازی خان کو پھولوں کا سہرا بنانا چاہتی ہے۔ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ امیدوار پی پی 289

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.