• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان . تین افراد کی مبینہ طور پر اغوا کی گئی لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی

webmaster by webmaster
جون 30, 2018
in Local News
0

ڈیرہ غازی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) تین افراد نے لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، لڑکی موقع پاکر برہنہ بھاگتی تھانہ پہنچ گئی، پولیس نے لیڈیز وردی پہنادی۔

جام پور کی رہائشی لڑکی نے تھانہ گدائی میں درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ ملزم مہر وسیم نے ساتھیوں کے ہمرہا سے پل ڈاٹ سے اغوا کیا اور شراب کے نشہ میں دھت ملزمان اسے ایک مکان میں لے جاکر تشدد اور زیادتی کا نشانہ بناتے ر ہے وہ موقع پاکر برہنہ حالت میں بھاگی اور تھانہ پہنچ گئی، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 424 بجرم 376 درج کرتے ہوئے مزید کارروائی شروع کردی ہے، متاثرہ لڑکی کامیڈیکل بھی کرالیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ملزمان کی طرف سے متاثرہ لڑکی پر صلح کیلئے دباﺅ ڈالر جارہا ہے اور ملزمان میں ایک سابق پولیس ملازم بتایا جاتا ہے۔

Tags: DG khan news
Previous Post

صدیق الفاروق نے چیف جسٹس کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا

Next Post

کروڑ لعل عیسن . حلقہ 281 پی پی اکرم سا مٹیہ سے پی ٹی آ ئی کا ٹکٹ واپس ،ایک بار پھر سردار شہاب الدین سیہڑ تحریک انصاف کے امیدوار نامزد

Next Post

کروڑ لعل عیسن . حلقہ 281 پی پی اکرم سا مٹیہ سے پی ٹی آ ئی کا ٹکٹ واپس ،ایک بار پھر سردار شہاب الدین سیہڑ تحریک انصاف کے امیدوار نامزد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.