• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ حلقہ این اے 188 ، پیر سید ثقلین شاہ بخاری اور اصغر علی گجر کے پینل کا با ضابطہ اعلان ، میاں نواز شریف کی ہدا یت پر ایم ایم اے سے اتحاد کیا ۔ پیر سید ثقلین شاہ بخاری

webmaster by webmaster
جون 26, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ حلقہ این اے 188 ،  پیر سید ثقلین شاہ بخاری اور اصغر علی گجر کے پینل کا با ضابطہ اعلان ، میاں نواز شریف کی ہدا یت پر ایم ایم اے سے اتحاد کیا ۔ پیر سید ثقلین شاہ بخاری

لیہ (صبح پا کستان) حلقہ این اے 188 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار سابق ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری کا ایم ایم اے کے امیدوار حلقہ پی پی 284 چوہدری اصغر علی گجر کےساتھ مل کر الیکشن لڑنے کا اعلان ، ڈسٹرکٹ پریس کلب میں مہر اعجاز اچلانہ ، ملک ریاض گراواں اور چو ہدری اصغر علی گجر کے ہمراہ پریس کا نفرنس ، پیر سید ثقلین شاہ بخاری نے کہا کہ لو کل سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کے تحت ن لیگ کی جانب سے حلقہ 284 پی پی میں کسی بھی امیدوار کو ٹکٹ نہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے , انہوں نے مزید کہا کہ یہ ہمارا نہیں میاں نواز شریف کا فیصلہ ہے کہ اس حلقہ میں ایم ایم کے ساتھ الائنس بنایا جاے اس مو قع پر ایم ایم اے کے امیدوار صوباءی اسمبلی چو ہدری اصغر علی گجر کا کہنا تھا کہ ہم سب ملکر لیہ کی تعمیرو ترقی کے لیے بہتر کردار اداکرسکتے ہیں

Tags: layyah nesw
Previous Post

لیہ ۔محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام ایم سی ہائی سکول میں سابق ڈپٹی کمشنر کے اعزاز میں الوداعی تقریب ،ڈپٹی کمشنر رفاقت علی نے سابق ڈپٹی کمشنر واجدعلی شاہ کو یادگاری شیلڈ دی

Next Post

بھوک مٹاﺅ پروگرام ، کسان کارڈ ، ہیلتھ کارڈ، پانی کے مسئلے کاحل اور کشمیر کی آزادی :بلاو ل نے پیپلز پارٹی کے انتخابی منشور کا اعلان کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.