• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم کی خبریں ۔۔عمر شا کر سے

webmaster by webmaster
فروری 29, 2016
in First Page
0

اینگرو فورڈز لمیٹڈ پاکستان کے زیر اہتمام ٹریفک آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
بجلی چوروں کے خلاف بلا امتیازآپریشن جاری ، صدر صرافہ یونین کی میٹر ٹمپرنگ پکڑی گئی

Second-Yadad-Gar-Minar-e-Pakistan-is-in-Chowk-Azamاینگرو فورڈز لمیٹڈ پاکستان کے زیر اہتمام ٹریفک آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
چوک اعظم (صبح پا کستان )حفاظتی اقدامات سے ٹریفک حادثات پر قابو یا یا جا سکتا ٹریفک سگنلز کی آگاہی عام شہری پر بھی فرض ہے امیر زادہ ممتاز انچارج ہیلتھ اینڈ سیفٹی اینگرو فورڈز کا ایک روز حفاظت مقدم سے خطاب تفصیل کے مطابق گزشتہ روز چوک اعظم گریزن پبلک سکول میں اینگرو فورڈز لمیٹڈ پاکستان کے زیر اہتمام ایریا منیجر عرفان نذیر علوی کی کاوشوں سے ایک روزہ ٹریفک آگاہی ورکشاپ کا انعقاد ہو ا جس میں امیر زادہ ممتاز انچارج ہیلتھ اینڈ سیفٹی اینگرو فورڈزعرفان نذیر علوی ایریا منیجر اینگرو فورڈ محمد عمر شاکر جنرل سیکرٹری پریس کلب چوک اعظم ملک ارشد تھہیم پرنسپل گیریزن پبلک سکول نے ٹریفک قوانین سگنلز زیبرا کراسنگ اور حفاظتی اقدامات کی بابت طلبہ اساتذہ کو لیکچر دیے اس موقع پر ملٹی میڈیا کے ذریعے تصاویر اور ویڈیوز بھی دکھاکر شعور اجاگر کیا گیا مقررین نے اپنے لیکچرز میں کہا کہ ہر سال ٹریفک حادثات میں بارہ لاکھ افراد کی موت واقع ہو رہی ہے جبکہ ہر تین منٹ میں ایک بچہ ٹریفک حادثے میں فوت ہو رہا ہے انہوں نے مزید کہاکہ حفاظتی اقدامات سے ٹریفک حادثات پر قابو یا یا جا سکتا ٹریفک سگنلز کی آگاہی عام شہری پر بھی فرض ہے اس ضمن میں اینگرو فورڈز ملک بھر میں ایسے سیمینارز کا انعقاد کر رہی ہے کہ ٹریفک حادثات پر قابو پایا جا سکے بعد آزاں طلبہ سے سیمینار میں دکھائی جانے والی ویڈیوز تصاویر اور لیکچرار زمیں سے ٹریفک حادثات کی حفاظتی تدابیر کے بارے سوالات کیے گئے اور درست جوابات دینے والے بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے سیمینار کے اختتام پر شرکاء کو ظہرانہ دیا گیا۔

 بجلی چوروں کے خلاف بلا امتیازآپریشن جاری ، صدر صرافہ یونین کی میٹر ٹمپرنگ پکڑی گئی
چوک اعظم (صبح پا کستان )انٹیلی جنس اور ایم اینڈ ٹی کی خفیہ اطلاع پر چوک اعظم میں کاروائی صدر صرافہ یونین حاجی ادریس کی میٹر ٹمپرنگ پکڑی گئی اعلی شخصیات متحرک ، بجلی چوروں کے خلاف بلا امتیازآپریشن جاری عوام تعاون کریں انٹیلی جنس انسپکٹر محمد اسلم کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو تفصیل کے مطابق گزشتہ روز واپڈاانٹیلی جنس انسپکٹر محمد اسلم اور ایم اینڈ ٹی لیب انچارج محمد اشفاق نے چوک اعظم میں خفیہ اطلاع پر صدر صرافہ یونین حاجی محمد ادریس کی دکان کے میٹر نمبر 221248کو چیک کیا تو مخبر کی اطلاع درست نکلی کی میٹر ٹمپر اور ریورس تھابا اثر شخصیت کو بچانے کے لئے کئی اعلی سیاسی شخصیات متحرک ہو گئی اس موقع پرواپڈاانٹیلی جنس انسپکٹر محمد اسلم نے کہا کہ یہ میٹر ٹمپر اور ریورس پایا گیا ہے مزید کاروائی فائنل رپورٹ کے بعد ہو گئی اور مقدمہ درج کیا جائے گا عوام بجلی چوروں کی اطلاع ہیلپ لائن پر بلا خوف و خطر دیں بلا امتیاز ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری ہے ۔

Tags: chok azam news
Previous Post

جن قوموں نے علم کو اپنا شعار بنایا وہ دنیا میں کامیاب رہیں ، اے ای او زنانہ مرکز کوٹ سلطان. مس طاہر ہ

Next Post

ہمارے تعلیمی ادارے ، الائیڈ سکول چوک اعظم

Next Post
ہمارے تعلیمی ادارے ، الائیڈ سکول چوک اعظم

ہمارے تعلیمی ادارے ، الائیڈ سکول چوک اعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.