• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ممتاز قادری کو پھا نسی دئے جا نے کی مذ مت ، لیہ میں احتجا جی ریلی

webmaster by webmaster
فروری 29, 2016
in First Page
0

ممتاز قادری کو پھا نسی دئے جا نے کی مذ مت ، لیہ میں احتجا جی ریلی
downloadلیہ + کوٹ سلطان (صبح پا کستان )مغرب کو خوش کرنے کے لیے ممتار قادری کو پھانسی دی گئی ،ان کی شہادت کو صدیوں یاد رکھا جائے گاان خیالات کا اظہار جمیت علماء اسلام کے ضلع ڈپٹی سیکرٹری قاری عبدالغفور رحیمی نے ممتاز قادری کی شہادت پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ممتاز قادری مرد مجاہد تھا حکومت نے مغرب کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے ممتاز قادری کی سزا میں اجلت کا مظاہر ہ کیا وگرنہ جیلوں میں ہزاروں قید ی پھانسی کے منتظر پڑے ہیں ،انہوں نے مرحوم کی بخشش کے لیے دعا بھی کرائی ۔
ممتاز قادری کو پھا نسی دئے جا نے کے خلاف لیہ میں بھی احتجاجی ریلی نکا لی گئی ، ریلی میں اہلسنت والجماعت کے کار کنوں نے کثیر تعداد میں شر کت کی

Tags: layyah news
Previous Post

چوک اعظم ۔ زخمی ہونے پر ہیڈ ماسٹر نے طالب علم کو سکول سے نکال دیا

Next Post

جن قوموں نے علم کو اپنا شعار بنایا وہ دنیا میں کامیاب رہیں ، اے ای او زنانہ مرکز کوٹ سلطان. مس طاہر ہ

Next Post

جن قوموں نے علم کو اپنا شعار بنایا وہ دنیا میں کامیاب رہیں ، اے ای او زنانہ مرکز کوٹ سلطان. مس طاہر ہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.