• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ضلع لیہ میں سپیشل افراد معاشی ریلیف فراہمی پیکج کے تحت پہلے مر حلے میں 164سپیشل افراد کو خد مت کا رڈ کی فراہمی

webmaster by webmaster
فروری 23, 2016
in First Page
0

ضلع لیہ میں سپیشل افراد معاشی ریلیف فراہمی پیکج کے تحت پہلے مر حلے میں 164سپیشل افراد کو خد مت کا رڈ کی فراہمی
Pic From Layyah 23-02-2016لیہ (صبح پا کستان)پنجا ب حکو مت معاشرے کے تمام افراد کو معاشی ریلیف کی فراہمی کے لئے متعدد منصوبو ں پر عمل پیرا ہے اور دو ارب روپے کی خطیر ما لیت سے دو لا کھ سے زائد سپیشل افراد کو معاشی ریلیف کی فراہمی کا پیکج ان فلا حی پر وگرامز کا عملی نمو نہ ہے جس کے تحت ضلع لیہ کے 164سپیشل افراد کو پہلے مر حلے میں خد مت کا رڈ کی فراہمی اسی سلسلہ کی عملی کڑی ہے یہ با ت ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد نے خد مت کا رڈ فراہمی کے لئے منعقدہ افتتا حی تقریب سے ڈی ایچ کیو ہسپتا ل لیہ میں خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔ تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ڈی سی او لیہ نے کہا کہ حکو مت پنجا ب کی ہد ایا ت کی روشنی میں ضلع لیہ میں سپیشل افراد کے لئے ملا زمتوں میں تعینا تی کیلئے کو ٹہ پر عملد رآمد کی تکمیل ، سپیشل افراد کو روزگا ر کی فراہمی کی جا نب اہم پیش رفت ہے جس کے لئے ضلع حکو مت لیہ کے تمام محکموں کی خد ما ت قابل ذکر ہیں اور سپیشل افراد

Pic From Layyah 23-02-2016(a)

کے لئے خدمت کا رڈز کی فراہمی کے سلسلہ میں محکمہ سوشل ویلفیئر کی خد مات قابل ذکر ہیں جن کی شبانہ روز کو ششوں سے سپیشل افراد کی رجسٹریشن کا عمل مکمل کیا جا رہا ہے ۔ تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجا ب میا ں محمد شہباز شریف معاشرے کے پسما ندہ و غریب طبقات کے لئے مختلف پر وگرامز کے ذریعے معاشی ریلیف فراہم کر نے کے لئے اقداما ت عمل میں لا رہے ہیں اور سپیشل افراد کو معاشی ریلیف کی فراہمی کے لئے مرحلہ وار خد مت کارڈز کی فراہمی اسی سلسلہ کی عملی کڑی ہیں تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ڈی او سوشل ویلفیئر غلام مصطفی نے خد مت کا رڈ کے اغراض و مقاصد و رجسٹریشن کے بارے میں بتا تے ہو ئے کہا کہ ضلع لیہ کے 5919سپیشل افراد کی رجسٹریشن کی جا چکی ہے جبکہ 582بلا ئنڈ افراد کی رجسٹریشن کا عمل آن لا ئن مکمل کیا جا چکا ہے جنہیں مر حلہ وار خد مت کا رڈ فراہم کیے جا ئیں گے ۔ بعد ازاں ڈی سی اولیہ رانا گلزار ، ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد ، ای ڈی او سی ڈی ظفر اللہ سندھو ، ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ ، جی آر اے ارشد وٹو نے سپیشل افراد میں خد مت کا رڈز تقسیم کیے اس مو قع پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفیسر ظفر اقبال کھا را نے سوشل ویلفیئر کا ؤنٹر ، میڈیکل کا ونٹر ، زونگ کا ؤنٹر اور پنجا ب بینک کا ؤنٹر کے بارے میں بر یفنگ دی ۔ اس موقع پر منیجر پنجا ب بینک محمد عامر نے اے ٹی ایم کا رڈز کے ذریعے رقم کی فراہمی کی معلوما ت کے بارے میں آگا ہ کیا ۔ تقریب میں سپیشل افراد ، معززین شہر اور ذرائع ابلاغ کے نما ئند وں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ تقریب میں ڈی سی او لیہ نے افتتا حی تقریب کے لئے دو آبہ فاؤنڈیشن و غلام رسول اصغر کی خدما ت کو سراہا ۔

Pic From Layyah 23-02-2016
ضلع لیہ میں سپیشل افراد کو خد مت کارڈ زکی فراہمی کے لئے کروڑ اور چو بارہ میں بھی تقاریب منعقد ہو ئیں ۔ اسسٹنٹ کمشنر کر وڑ محمد تنو یر یزداں کی زیر صدارت تقریب میں 53مستحق سپیشل افراد میں خد مت کا رڈز جبکہ اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ جا م آفتا ب حسین کی زیر صدارت تقریب میں 26مستحق سپیشل افراد میں خد مت کا رڈز تقسیم کیے گئے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ چوبارہ روڈ پر گیس پائپ لائن میں زور دار دھماکہ ، ایک شخص زخمی ، دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے

Next Post

فتح پور ۔عوامی خدمت اور علا قائی تعمیر و ترقی میری اولین ترجیحات ہیں۔چوہدری انعام الحق ایڈووکیٹ

Next Post

فتح پور ۔عوامی خدمت اور علا قائی تعمیر و ترقی میری اولین ترجیحات ہیں۔چوہدری انعام الحق ایڈووکیٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.