• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جمن شاہ ۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے جعلی فارم فروخت کرنے والا نو سرباز رنگے ہا تھوں پکڑا گیا

webmaster by webmaster
فروری 22, 2016
in First Page
0

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے جعلی فارم فروخت کرنے والا نو سرباز رنگے ہا تھوں پکڑا گیا
bispnewlogoجمن شاہ (صبح پا کستان)جمن شاہ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے جعلی فارم فروخت کرنے والا نو سرباز کو لوگوں نے پکڑ کر لاکھوں روپے نقدی، جعلی فارم برآمد کر لئے۔دائر ہ دین پناہ کے اٹھارہ سالہ نوجوان قمر عباس جو جمن شاہ و ملحقہ چکوک میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے جعلی فارم فروخت کر کے غریب لوگوں کے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے دلوانے کے جھانسہ دیے کر فارم ڈیڑھ سو روپے بٹور ہا تھا کہ شہر یوں کو پتا چلنے پر لوگوں نے پوچھ گچھ کی تو نو سرباز جب کوئی جواب نہ دے سکا تو لوگوں نے اس کی تلاشی لی تو متعدد بے نظیر انکم سپورٹ پر وگرام کے جعلی فارم اور لاکھوں روپے کی نقدی برآمد کرتے ہوئے پکڑ لیا اور تھانہ کوٹ سلطان کو اطلا ع کی۔ نو سرباز قمر عباس نے بتا یا کہ بڑا عرصہ نوکری تلاش کی جب نوکر ی نہ ملی تو پیٹ کی روزی کمانے کی خاطر جعلی سازی کا دھند ہ شروع کیا جس سے اب تک لاکھوں روپے کما چکا ہوں۔اس نے توبہ تائب ہوتے ہوئے لوگوں سے چھوڑنے کی دہائی مانگی۔
رپورٹ ۔ مہر سرفراز واندر پریس رپورٹر

Tags: jaman shah news
Previous Post

غیرت کے نام پرقتل کرنا کوئی غیرت نہیں , نواز شریف

Next Post

لیہ ۔ بھاگل نہر میں تیس فٹ چوڑ ا شگاف ، سینکڑوں ایکٹر اراضی زیر آب ، عوام سراپا احتجاج

Next Post

لیہ ۔ بھاگل نہر میں تیس فٹ چوڑ ا شگاف ، سینکڑوں ایکٹر اراضی زیر آب ، عوام سراپا احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار
First Page

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

by webmaster
مئی 21, 2022
0

اسلام آباد: تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر سے گرفتار...

Read more
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.