• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ زیر تکمیل ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر میں کو الٹی پر کو ئی کمپروما ئز نہیں کیا جا ئے گا ۔ ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری

webmaster by webmaster
فروری 20, 2016
in First Page
0

زیر تکمیل ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر میں کو الٹی پر کو ئی کمپروما ئز نہیں کیا جا ئے گا ۔ ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری
Pic From Layyah 20-02-2016(a)لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں 9391.726ملین روپے کی لا گت سے 76ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر میں کو الٹی پر کو ئی کمپروما ئز نہیں کیا جا ئے گا اس لیے متعلقہ حکام ما نیٹرنگ کے عمل کو مزید بہتر بنا تے ہو ئے مقررہ وقت میں تکمیل کو یقینی بنا ئیں تا کہ ترقی کے ثمر ات سے شہر یو ں کو مستفید کیا جا سکے یہ ہد ایا ت ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی اجلاس کی صدارت ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری نے کی ۔

اجلاس میں ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد ،ایم پی اے مہر اعجاز احمد اچلا نہ ، ایم پی اے قیصر خان مگسی ، ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد

Pic From Layyah 20-02-2016(a)

، بھی شریک ہو ءے ۔اجلا س میں ڈی او پلا ننگ محمد عرفان نے ملٹی میڈیا کے ذریعے بریفنگ دیتے ہو ئے ترقیا تی منصوبوں پر کا م کی رفتار ، فنڈز کے استعما ل اور درکار فنڈز کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دیتے ہو ئے بتا یا کہ ضلع لیہ میں صوبا ئی ہا ئی وے کے تحت حلقہ این اے 181میں چار منصوبے ، این اے 182میں پا نچ منصوبے ، پی پی 264میں دو منصوبے ، پی پی 265میں پا نچ منصوبے جبکہ پی پی 266میں ایک منصوبہ زیر تکمیل ہے اسی طرح پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے تحت 12منصوبے 399.939ملین روپے کی لا گت سے ، سالانہ ترقیا تی پر وگرام کے تحت پراونشل بلڈنگز کے تحت 29منصوبے 1587.26ملین روپے کی لا گت سے ، پراونشل ہا ئی وے کے 17منصوبے 6867ملین روپے کی لا گت سے ، ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے تحت 18منصوبے 537.527ملین روپے کی لا گت سے مکمل کیے جا رہے ہیں جن میں ہا ئیر ایجو کیشن کے دو منصوبے 432.902ملین روپے ، سپورٹس کے پا نچ منصوبے 2.981ملین روپے ، صحت کے پا نچ منصوبے 416.76ملین روپے ، پو لیس کے چار منصوبے 95.949ملین روپے ، ڈسٹرکٹ جیل کے تین منصوبے 565.866ملین روپے ، جو ڈیشری کے تین منصوبے 62.949ملین روپے ، لا ئیو سٹا ک کے دو منصوبے 43.716ملین روپے ، 1122کے دو منصوبے 140ملین روپے اور ٹیوٹا کا ایک منصوبہ 125.854ملین روپے کی لا گت سے مکمل کیے جا رہے ہیں ۔اجلاس میں فرداً فرداً منصوبو ں پر غور و خوص کیا گیا اور ہدایت کی گئی کہ مقررہ وقت میں منصوبوں کی تکمیل کو یقینی بنا یا جا ئے ۔ اجلاس میں یو نین کو نسلو ں کی نئی عمارات کی تعمیر ، رورل ڈسپنریوں کو فعال کر نے ، بی ایچ یو کی اپ گریڈیشن و دیگر منصوبوں پر کا م کی رفتا رکا جا ئزہ لیا گیا ۔اجلاس میں ا ی ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ ، ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو ، ای ڈی او ورکس ، ایس ڈی او بلڈنگز ، ہا ئی وے ، ٹی ایم اوز ، محکمہ تعلیم ، زراعت ، لا ئیو سٹا ک ، جنگلا ت کے افسران و دیگر متعلقہ افراد نے شرکت کی ۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ماموں نے بھانجی کو گولی مار کر خود کشی کر لی

Next Post

لیہ ۔ پر وفیسر ڈاکٹرمزمل حسین کو پہلا پر وفیسر نواز صدیقی ایوارڈ دیا گیا

Next Post

لیہ ۔ پر وفیسر ڈاکٹرمزمل حسین کو پہلا پر وفیسر نواز صدیقی ایوارڈ دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.