• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بیرون ملک جانے والے ہو شیار باش

webmaster by webmaster
فروری 20, 2016
in First Page, کالم
0
بدمعاشی کا سنہری دور…..      مقبول جنجو عہ

بیرون ملک جانے والے ہو شیار باش
مقبول جنجوعہ
12735945_486544681530525_137591931_nبیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کو خاص طور پر عرب ملکوں میں جانے والے پاکستانیوں کے ساتھ پاکستانی انٹرنیشنل ٹریولز ایجنٹ دھوکا کرتے ہیں لوگوں کے ساتھ غلط بیانی کر کے لوگوں کو زیادہ تنخواہوں کا لالچ دے کر ویزے کی بھاری قیمت وصول کرتے ہیں اس وقت پاکستان میں سعودی عرب کے ویزے کی قیمت تین لاکھ سے ساڑھے تین لاکھ تک ہے جو بہت زیادہ ہے جبکہ انڈیا کے لوگ صرف 70 ہزار روپے میں سعودی عرب آتےہیں اور سعودی عرب میں ڈرائیور اور لیبر کی تنخواہیں 700 سے 1000 تک ہیں جبکہ ایجنٹ 2000 یا اس زیادہ بتاتے ہیں اور پاکستان کے غریب لوگوں سے ویزے کی بھاری قیمت وصول کرتے ہیں اور پاکستان کی گورنمنٹ کو سب کچھ معلوم ہونے کے باوجود ٹریولز ایجنٹوں کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیتاکیونکہ پاکستان کے حکمران کرپٹ ہیں چور ہیں بیرون ملک پاکستانیوں کو پاکستانی گورنمنٹ کی طرف سے کوئی سہولت میسر نہیں بلکہ بیرون ملک پاکستانیوں کی وجہ سے پاکستان کو بہت فائدہ حاصل ہوتا ہے سعودی عرب میں اگر کسی پاکستانی کے ساتھ کوئی مسئلہ بن جائے تو پاکستانی سفارتخانے والے کوئی مدد نہیں کرتے سب اپنی مدد آپ کے تحت کرنا پڑتا ہے

12540893_475177476000579_392074903899296922_n

مقبول جنجوعہ

Tags: urdu column by maqbool
Previous Post

فتح پور منڈی بازارسپریم کورٹ حُکم کے باوجود محکمہ ریونیوو پولیس واگزار کرانے میں ناکام

Next Post

اداریہ

Next Post
اداریہ

اداریہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.