چوک اعظم (صبح پا کستان)شہری اتحاد یوتھ ونگ چوک اعظم تقریب حلف برداری چئیرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض ڈی ایس پی سعادت چوہان ضلعی صدر تحریک انصاف بشارت رندھاوہ سمیت سیاسی سماجی اور صحافتی شخصیات کی بھر پور شرکت مقررین کی نو منتخب عہدیداران کو مبارک باد صدر شہری اتحاد محمد عمر شاکر کا چوک اعظم چوک اعظم کی تعمیر ترقی میں مثبت کردار ادا کرنے کا بھر پور عزم تفصیل کے مطابق شہری اتحاد یوتھ ونگ چوک اعظم کی تقریب حلف برداری گزشتہ روز میونسپل کمیٹی چوک اعطم کے جناح ہال میں منعقد ہوئی تقریب میں نو منتخب عہدیداران شہری اتحاد یوتھ ونگ محمد جنید علوی صدر رانا عمران سنئیر نا ئب صدر رانا عمران نائب صدر صدام حسین جو ا ئنٹ سیکرٹری صدام حسین ڈپٹی فنانس سیکرٹری طلحہ علوی آرگنائزر اکرام الحق ڈپٹی آرگنائزر میاں حبیب سیکرٹری اطلاعات زاہد باجوہ اور میڈیا انچارج ناصر حیات سے معروف ماہر تعلیم عبدالسلام علوی نے حلف لیا تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جسکی سعادت حافظ اکرام نے حاصل کی ۔کاشف رحمانی نے ہدیہ نعت پیش کی تقریب سے ڈسٹرکٹ صدر تحریک انصاف بشارت رندھاوہ سابق امیدوار ایم پی اے اعجاز گل تحریک منہاج القران کے رہنما چوہدری شاہد سابق سٹی نائب ناظم اظہر خان کھتران ممبر میونسپل کمیٹی عدنان نذیر علوی معروف قانون دان محمد اسلم ایڈووکیٹ آرگنائزز شہری اتحاد ڈاکٹر مختیار قمر جنرل سیکرٹری فیصل گورایہ چئیرمین شہری اتحاد ملک مزمل تھہیم ترجمان شہری اتحاد زاہد عمران چیف آرگنائزر شہری اتحاد ڈاکٹر شہزاد نو منتخب صدریوتھ ونگ جنید علوی جوائنٹ سیکر ٹری ندیم گورایہ اور صدر شہری اتحاد محمد عمر شاکر نے خطاب کیا مقریرین نے چوک اعظم کی تعمیرو ترقی میں مثبت کردار داد کرنے پر شہری اتحادچوک اعطم کے کردار کو سراہتے ہوئے اپنے تعاون کا یقین دلاتے ہوئے نو منتخب عہدیداران اور ممبران کو مبارکباد پیش کی صدرمحمد عمر شاکر کا کہنا تھا کہ ہم نے نوجوانوں کی صورت میں ایک گلدستہ تیار کیا ہے جو چوک اعظم کے حقوق کے لئے ہراول دستے کا کردارادا کرئے گا ہم نے چوک اعظم کو تحصیل کا درجہ دلوانے سمیت تمام دیرینہ مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کیے جائے گئے تقریب میں وائس چئیرمین میونسپل کمیٹی لالہ اسلم گجر رہنما تحریک انصاف عبدالغفار چئیرمین الیکٹرانک میڈیا ڈاکٹر شہباز قریشی سرپرست پریس کلب عبدالرشید سابق صدر پریس کلب غلام عباس سندھو ایس ایچ او وسیم اکبر لغاری سابق کونسلرز حاجی ظفر علوی اور یوتھ کونسلر ملک ارسلان تھہیم سمیت متعدد سماجی سیاسی کاروباری شخصیات نے بھر پور شرکت کی ۔۔۔۔