• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد کی زیر صدارت آرمی و سول انتظامیہ کا اعلی سطحی اجلاس

webmaster by webmaster
فروری 15, 2016
in First Page
0

کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد کی زیر صدارت کورہیڈکوارٹرز میں آرمی و سول انتظامیہ کے اعلیٰ حکام کا اجلاس
Pic...01 ISPRملتان (صبح پا کستان ) کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد کی زیر صدارت کورہیڈکوارٹرز میں آرمی و سول انتظامیہ کے اعلیٰ حکام کا اجلاس منعقد ہو جس میں مجموعی طور پر موجودہ سیکورٹی صورت حال کے حوالے سے کیے جانے والے انتظامات کا جائزہ لیاگیا۔ اجلاس کے شرکاء نے اپنے متعلقہ محکموں کی جانب سے کیے جانے والے ممکنہ اقدامات کے حوالے سے مکمل بریفنگ بھی دی ۔
لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد نے مجموعی طور پر سیکورٹی صورت حال کی بہتری کیلئے ضروری ہدایات دیتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کے درمیان باہمی ہم آہنگی اور کامیابی کے تسلسل پر زور دیا۔ کور کمانڈر نے انٹیلی جنس اداروں کی مجموعی کارکردگی کو سراہتے ہوئے مزید بہتری کے لیے کہا۔

Pic...01 ISPR
اجلاس میں ملتان، ساہیوال، ڈی جی خان کے اضلاع میں کام کرنے والے چینی باشندوں کی سیکورٹی اور حفاظتی اقدامات پر خصوصی بات چیت بھی کی گئی جب کہ مجموعی سطح پر نیشنل ایکشن پلان کے نفاذ کے حوالے سے بھی جائزہ لیا گیا۔ مزید برآں کور کمانڈر نے ڈی جی خان اور گرد و نواح میں مجموعی سیکورٹی صورت حال کے لیے اقدامات کا بھی کہا۔
اجلاس کے دوران پاک فوج کی طرف سے مکمل یقین دہانی کرائی گئی کہ جب بھی سول انتظامیہ کو فوج کی مدد کی ضرورت پڑے گی پاک فوج کے افسران اور جوان محنت اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کا ر لا کر سول انتظامیہ کی بھرپور مدد بھی کریں گے۔
اجلاس میں اعلیٰ فوجی حکام کے علاوہ کمشنر ملتان، کمشنر ڈی جی خان، کمشنر ساہیوال، آر پی او ملتان،آر پی او ساہیوال، ڈائریکٹر سپیشل برانچ اور ڈائریکٹر آئی بی کے عہدیداران اور نمائندگان نے شرکت کی۔

Tags: multan news
Previous Post

جمن شاہ کی خبریں ۔۔۔ مہر زاہدسر فراز واندر سے

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ تعلیمی اداروں کی سیکورٹی پر کو ئی سمجھو تا نہیں ہو گا ۔ تنویر یزداں اسسٹنٹ کمشنر

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ تعلیمی اداروں کی سیکورٹی پر کو ئی سمجھو تا نہیں ہو گا ۔ تنویر یزداں اسسٹنٹ کمشنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.