• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

محمد رمضان فریادی کی فریاد کون سنے گا ؟

webmaster by webmaster
فروری 16, 2016
in First Page, Help line with Anjum sehrai, کالم
0
محمد رمضان فریادی کی فریاد کون سنے گا ؟

HELp LINE with ANJUM SEHRAI

محمد رمضان فریادی کی فریاد کون سنے گا ؟
20160215_123109-1-1لیہ (صبح پا کستان ) محلہ فیض آباد لیہ کا 45 سالہ محمد رمضان فریدی سائیکل مرمت کا کام کرتا ہے ۔ وہ بچپن ہی سے سا ئیکل مرمت کا کام کر رہا ہے ۔ آج کل اسلم موڑ پہ ایک دکان کے باہر فٹ پا تھ پر اپنی دکان سجا ئے ہو ئے ہے ۔
محمد رمضان فریادی ی کے تین بچے ہیں ۔19 سال کی بڑی بیٹی عروج خانم ہے جو نہ صرف گو نگی اور بہری ہے بلکہ ذہنی معزور بھی ہے ۔ عروج خانم مقا می سپیشل ایجو کیشن سنٹر کی طا لبہ بھی ہے.  اس سے چھو ٹا بیٹا لعل حمیر حسین کی  عمر 14 سا ل کے قریب ہے اس کا تقریبا قد تین فٹ ہے اور وہ بھی گونگا بہرہ اور ذہنی مریض ہے
محمد رمضان فریادی کا ایک اور بیٹا عمیر حسین ہے وہ نار مل ہے اور آ ٹھویں کلاس میں زیر تعلیم ہے ۔ فریادی کے پاسد سر چھپا نے کے لئے اپنی چھت بھی نہیں ہے اور اسے اس کے بچوں کو اس کے سسرال والوں نے اپنے گھر میں جگہ دی ہو ئی ہے ۔

20160215_123210

فریادی آج صبح پا کستان کے دفتر اپنے ذہنی مریض بچے لعل حمیر حسین کے ساتھ آ یا وہ مجھ سے مشورہ کر نے آیا تھا کہ وہ کیا کرے ؟
وہ اپنی درد بھری کتھا سناتے ہو ئے رونے لگ گیا ۔ اس نے بہتے آ نسووّ ں کے ساتھ مجھے بتا یا کہ وہ 19 سال سے اپنے ذہنی معذ ور بچوں کا علاج کرا رہا ہے ۔ ڈاکٹر کہتے ہیں کہ ان بچوں میں عمر کے ساتھ ساتھ ذہنی بہتری آ ئے گی ۔
معالج کہتے ہیں کہ کم از کم پندرہ سال تک دواءیں استعمال کراءو ۔
میں ان بچوں کا علاج کرا رہا ہوں ، ہمارے گھر میں فاقے ہو سکتے ہیں مگر بچوں کی دواءی کا نا غہ نہیں ہو تا ۔
کیا علاج سے کو ئی فا ئیدہ ہو رہا ہے ؟ میں نے فریادی سے پو چھا ۔ جی اب میری بیٹی آن اوں ابا اماں کہنے لگی ہے وہ اب اشارے سے روٹی بھی ما نگ لیتی ہے لیکن ابھی دیرہے ۔
مگر ۔۔اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں ۔۔مجھے یقین ہے کہ میرے بچے بھی صحت یاب ہو جا ءیں گے ۔
سر جی میں روزانہ سو ڈیرھ سو روپے کماتا ہوں مجھے سمجھ نہیں آ تی کہ میں ان سو ڈیڑھ سو روپوں سے بچوں کو روٹی کھلا ءوں یا دوائی خریدوں ؟
میں نے سب کو در خواستیں بجھوائی ہیں وزیر اعلی وزیر اعظم سمیت سب کو سارے ڈا کو منٹس کی کا پیاں لگا کے..مگر مجھے جواب تک نہیں ملا ۔
اب میں کیا کروں ؟ میں تھک گیا ہوں مجھے کچھ سمجھ نہیں آ تی ۔۔
آپ بڑے سیا نے ہیں آپ مجھے مشورہ دیں ۔۔ آ پ بتا ئیں میں کیا کروں میں اپنے ان معذور بچوں کا علاج کیسے کراءوں ادویات کے لئے پیسے کہاں سے لا ءوں ؟سو ڈیرھ روپے میں روٹی خریدوں یا دوائی
20160215_123228دو ستو فریادی کی فریاد مجھے دکھی کر گئی ۔ میری دا نشوری دھری کی دھری رہ گئی ۔ میں ان سوالوں کا کیا جواب دوں ؟ فریادی کے ان سوالوں کا جواب میرے پاس تو نہیں ؟
ہو سکتا ہے کہ آپ کے پاس ہو ۔
جو دوست محمد رمضان فریادی کے اس سوال کا جواب دینا چا ہیں وہ ان کے مو بائل نمبر پر کال کر کے ان سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔۔

محمد رمضان فریادی نزدجناح پارک محلہ فیض آ باد لیہ ۔پا کستان

Muhammad Ramzan Faryadi

  mob . oo923055909096

   UBL cobarah road layyah  Acount .#0204831211

Previous Post

پسِ آئینہ ..... عفت

Next Post

جمن شاہ کی خبریں ۔۔۔ مہر زاہدسر فراز واندر سے

Next Post

جمن شاہ کی خبریں ۔۔۔ مہر زاہدسر فراز واندر سے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.