• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان کی خبریں

webmaster by webmaster
فروری 15, 2016
in First Page
0

نشیبی علاقہ بکھری احمد خان مین کٹا ؤ کو روکنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں کمشنر ڈیرہ غازیخان
downloadکوٹ سلطان (صبح پا کستان)کوٹ سلطان کے نشیبی علاقہ بکھری احمد خان مین کٹا ؤ کو روکنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کئے جائیںیہ ہدایات کمشنر ڈی جی خان یثرب خان ہنجر اء نے بکھری احمد خان بکھری احمد خان سپر پر جاری کٹاؤ کی صورت حال کا جائزہ لیتے ہوئے کیں اس موقع پر انہوں نے پر محکمہ ایریگیشن کے آفیسران کو کٹاؤ کو روکنے کے لیے ہدایات جاری کیں انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت دیہی علاقوں کی ترقی و خوشحالی کے موئثر اقدامات کر رہی ہے سیلاب کی صورت حال کو کنٹرول کرنے کے لیے حفاظتی

Pic From Layyah 14-02-2016(a)

اقدامات بروقت مکمل کئے جائیں انہوں نے موجودہ کٹاؤ کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے محکمہ ایر ی گیشن کے عملہ کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایات کیں ،اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر لیہ منظور حسین چانڈیہ ،ایم پی اے مہر اعجاز اچلانہ کے علاوہ متعلقہ محکمو ں کے اعلیٰ آفیسران و عملہ بھی موجود تھے ۔

انجمن تاجران کوٹ سلطان کے انتخابات میں چھوٹے دکاندار نظر انداز

pic14-2
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) انجمن تاجران کوٹ سلطان کے انتخابات میں سامنے آئے دونوں گروپوں نے چھوٹے دکانداروں کا نظر انداز کیا ہے پیسٹی سائیڈ یونین انجمن تاجران کے انتخابات میں اپنا گروپ سامنے لائیگی جس میں چھوٹے دکانداروں کو اہمیت دی جائے گی ان خیالات کا اظہارپیسٹی سائیڈ یونین کوٹ سلطان کے سر پرست اعلیٰ اول محمد ساجد اخترسرپرست اعلیٰ دوئم فوجی محمد حنیف ،صدر اول مہر عدنان الہی وینیوال جنرل سیکرٹری رانا عالمگیر نے پیسٹی سائیڈ یونین کے اجلا س خطاب کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہا کہ انجمن تاجران کوٹ سلطان کے ہونے والے انتخابات مین سامنے آئے دونوں گروپوں نے چھوٹے دکانداروں جن میں حجام ،موچی ،مکینکس ،الیکٹریشن اور دیگر کو نظر انداز کیا جو کہ ان دکانداروں کی حق تلفی ہے انہوں نے کہا کہ موجودہ صورت حال کے تحت ہم اپنا گروپ مقابلہ کے لیے لائیں گے جو خالصاََ تاجروں پر مشتمل ہو گا اور جس میں چھوٹے دکانداروں کا اہمیت حاصل ہوگی، اس موقع پر ملک فیاض ،ملک الیاس کالرو،اللہ ڈتہ وینیوال ،مظہر عبداللہ ،رب نواز خان،محمد اشرف،محمد ہاشم ،غلام یسین سابقی ،ریاض شیخ ،ظفراللہ ،فرحت عباس اور دیگر بھی موجود تھے ۔

محمد ہاشم سہو ن کی طرف سے انجمن تاجران کے الیکشن میں تاجر اتحاد گروپ کی حمایت کا اعلان

14-pic
کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) معروف تاجر و سماجی کارکن محمد ہاشم سہو نے حالیہ انجمن تاجران کے الیکشن میں تاجر اتحاد گروپ کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے ،تاجر اتحاد گروپ کے وفد سے ملاقات میں انہوں نے تاجر اتحاد گروپ کے صدر طارق خان بلوچ جنرل سیکرٹری حافظ محمد آصف اور دیگر عہدیداروں کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے ۔

گندم کی فصل پر پانی اور کھاد کا خاص خیال رکھا جائے ، محکمہ زراعت
کوٹ سلطان (صبح پا کستان)گندم کی فصل پر پانی اور کھاد کا خاص خیال رکھا جائے یہ ہدایات انسپکٹر محکمہ زراعت مہر فیاض احمد ونجھیرہ نے کاشتکار جام محمد اشرف کے ڈیرہ پر کسانوں سے سے خطاب کرے ہوئے کیں انہوں نے کہا کہ اس وقت گندم کی فصل گوبھ پر آئی ہوئی جس میں آبپاشی اور کھادوں کا خاص خیال رکھا جائے تاکہ فصل اچھی ہو سکے ۔
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

Tags: kotsultan news
Previous Post

ملتان ۔ مہر فخر رضا ملانہ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو ممبر کی نشست پر بلامقابلہ کامیاب

Next Post

ایس ایچ او صدر ڈیرہ غازیخان عمران نواز بروھی ڈاکوؤں سے مقابلہ میں شہید

Next Post

ایس ایچ او صدر ڈیرہ غازیخان عمران نواز بروھی ڈاکوؤں سے مقابلہ میں شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.