• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

تعلیمی سال کے آ غاز پر بھٹہ مزدور بچوں کے والدین کو ایک ہزار روپے دیں گے ۔ راجہ اشفاق وزیر تعلیم پنجاب

webmaster by webmaster
فروری 9, 2016
in First Page
0

 تعلیمی سال کے آ غاز پر بھٹہ مزدور بچوں کے والدین کو ایک ہزار روپے دیں گے ۔ راجہ اشفاق وزیر تعلیم پنجاب
641166a19167be7de585ecac03f97981لاہور(ما نیڑننگ ڈیسک ) پنجاب حکومت نے بھٹہ مزدور بچوں کے والدین کو تعلیمی سال کے آغاز میں 1000 روپے دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطا بق لاہورمیں وزيرمحنت وانسانی وسائل پنجاب راجہ اشفاق سرورنے تعليمی پيكج كے حوالے سے اجلاس كی صدارت كرتے ہوئے کہا کہ بھٹہ مزدوروں كے بچوں كو تعليم كي فراہمی كے لئے وزيراعلی مفت تعليمی پيكج كے تحت نئے تعليمی سيشن پرمفت تعليم ، كتابيں ،اسٹيشنری، يونيفارم ،جوتوں ا ورديگر سہولتوں كے علاوہ ہرحکومت کی جانب سے بھٹہ مزدوربچوں کے والدین کو1000 روپے دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

راجہ اشفاق سرورنے كہا كہ صوبے میں بچوں سے جبری مشقت کے مكمل خاتمے كے لئے صوبائی نمائندوں ، پوليس اورانتظاميہ سميت معاشرے كے ہرفرد كو اپنا اہم كردارادا كرنا ہوگا، انہوں نے محكمہ ليبركے افسروں كو ہدايت كی كہ بھٹہ خشت كے علاوہ ہوٹلوں، وركشاپس اورديگرمقامات پربھی چائلڈ ليبركے يقينی خاتمے كے لئے جامع منصوبہ تيار كركے اس ضمن ميں حتمی سفارشات تيس روز كے اندرمكمل كر
لی جائيں۔

Tags: lahore news
Previous Post

ایگزیکٹو آفیسر ملتان کینٹ رانا محمد رفیق کے اعزاز میں الوداعی تقریب

Next Post

ایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان کے رویہ کے خلاف پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاج کا اعلان

Next Post

ایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان کے رویہ کے خلاف پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاج کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.