• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صدر اور وزیر اعظم کے خصو صی پیغا مات

webmaster by webmaster
فروری 5, 2016
in First Page
0

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صدر اور وزیر اعظم کے خصو صی پیغا مات

a72f14ac59dd7828f94d5f25af5239de_XLلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)آج پاکستان سمیت دنیابھرمیں کشمیریوں سے یکجہتی کادن منایاجارہاہے ۔ ” یوم یکجہتی کشمیر “ کے موقع پر وفاقی حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کیا ہوا ہے۔ دوسری طرف نیویارک میں اقوام متحدہ کی عمارت کے سامنے کشمیری اورپاکستانی کمیونٹی مظاہرہ کرے گی۔ ادھر حریت رہنماوں نے اقوام متحدہ، یورپی یونین اور اسلامی تعاون کی تنظیم پر زور دیا کہ وہ کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل میں اپنا کردار ادا کریں۔

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے معاملے پر بھارت نے اقوام متحدہ کی قرار دادوں سے منحرف ہو کر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا ہے ۔یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ مسئلہ کشمیر عوام کی مرضی کے مطابق حل ہونے تک خطہ میں ممکن نہیں ہے ،پاکستان مسئلہ کشمیر کا حل سلامتی کونسل کی قرار دادوں کے مطابق چاہتا ہے ۔

صدر ممنون حسین نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت اور عالمی برادری جموں کشمیر کے عوام سے کیا گیا وعدہ پورا کریں ،بھارتی ہٹ دھرمی سے اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عملدر آمد التوا کا شکار ہے ۔

روزنامہ پا کستان کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر پر مقبوضہ وادی میں ہڑتال اور پہیہ جام کااعلان کیا گیا ہے جبکہ بھارتی مظالم کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے بھی کئے جائیں گے۔غاصب بھارتی فوج مقبوضہ وادی میں لاکھوں نہتے کشمیریوں کو شہیدکر چکی ہے جس کے خلاف دنیا بھر میں کشمیری آج احتجاج کرینگے۔پاکستان میں کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کےلیے ریلیاں اورجلوس نکالے جائیں گے،ملک بھر کی مذہبی اور سیاسی جماعتیں کشمیری بھائیوں سے اِظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کریں گی ۔ملک کئی تمام چھوٹی بڑی سیاسی و مذہبی جماعتوں نے” یوم یکجہتی کشمیر “ کے حوالے سے ریلیوں ،مظاہروں،کانفرنسوں،جلسوں اور سیمینارز کا انعقاد کیا ہوا ہے جس کی تمام تر تیاریاں مکمل ہیں ،جبکہ پاکستان اور آزاد کشمیر کوملانے والے کوہالہ پل پرانسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی جائے گی۔آج ملک بھر کے گلی کوچوں میں ”کشمیر بنے گا پاکستان ،کشمیر کی آزادی تک جنگ رہے گی جنگ رہے گی“کہ نعرے بلند ہوں گے ۔اسلام آباد ،لاہور ،کراچی ،پشاور ،کوئٹہ،مظفر آباد ،آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان ،سمیت ملک بھر میں لاکھوں لوگ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کا اِظہار کرتے ہوئے سڑکوں پر نکلیں گے ۔

Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ 5 فروری ، پاکستان بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایاجائے گا

Next Post

لیہ کروڑ اور چو بارہ میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقاریب

Next Post

لیہ کروڑ اور چو بارہ میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقاریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.