• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ محکمہ انہار کی ناقص کارکردگی کے خلاف کسانوں کا احتجاج

webmaster by webmaster
فروری 2, 2016
in First Page
0

محکمہ انہار کی ناقص کارکردگی کے خلاف کسانوں کا احتجاج
farmer protestلیہ(صبح پاکستان)محکمہ انہار کی ناقص کارکردگی، نہروں کی بھل صفائی نہ ہونے، نہروں میں محکمہ انہار کے افسران کی ملی بھگت سے ٹھوکر بنانے کے خلاف لدھانہ کے کاشتکاروں نے لیہ روڈ بلاک کر شدید احتجاج کیا۔ کسانوں کے احتجاج کے باعث گھنٹوں سٹرک بلا ک رہی جس کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ کریم مائنر کی اپنی مدد آپ کے تحت بھل صفائی کرنے والے کاشتکاروں نے محکمہ انہار کے افسران کی ناقص کارکردگی جن میں سالوں سے نہروں کی بھل صفائی نہ ہونے، افسران کی رشوت کے باعث بڑے زمیندار وں کی جانب سے موگے کے آگے ٹھوکر بنانے ، پانی چوری ، ٹیل تک پانی کی پوری مقدار نہ پہنچنے، نہریں پکی نہ ہونے اور بیلداروں کی ناقص کارکردگی کے خلاف گزشتہ روڈ لدھانہ لیہ سٹرک بلاک کر کے شدیداحتجاج کیا اور سڑک پر ٹائر جلائے جس سے سٹرک کے دونوں

farmer protest

اطراف میں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ کاشتکاروں نے الزام عائد کیا کہ ایکسئین محکمہ انہار انجم نوشاد، ایس ڈی او قاضی ایوب و دیگر محکمہ انہار کا عملہ بڑے زمیندار وں سے رشوت لے کر موگوں کے آگے ٹھوکریں بنا لیتے ہیں جس سے ٹیل کے کاشتکاروں تک پورا پانی نہیں ملتا اور ان کی فصلیں متاثر ہو تی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ محکمہ انہار کے افسران کو نہر کی بھل صفائی کرانے اور دیگر مسائل کے حل کے لئے بارہا درخواستیں دیں مگر کوئی ایکشن نہیں لیا گیا جس کے باعث ہماری فصلوں کو پانی کی قلت کا سامنا ہے۔ کسان نے کہاکہ نہری کی ابتدا ء میں بھل صفائی کرا کے باقی نہر کی بھل صفائی کسانوں کو خود کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں جو سراسر نا انصافی ہے۔ بعد ازاں وائس چیئر مین یونین کونسل 164مہر اسلم میلوانہ و تھانہ پیر جگی پولیس نے مظاہرین سے مذاکرا ت کئے اور سٹرک کھولنے کا کہا جس پر مظاہرین نے سٹرک کھول دی۔ مظاہرین سے مذاکرا ت کرنے کے لئے محکمہ انہار کی طرف سے اور سیئر پہنچے جنہوں نے مطالبات تسلیم کرنے کا وعدہ کیا جس پر مظاہرین پر امن طور پر منشتر ہوگئے۔
رپورٹ ۔ مہر زاہد واندر پریس رپورٹر

Tags: layyah news
Previous Post

تحریک انصاف نے پیٹرول کی قیمت میں کم کمی کے خلاف6 فروری کو ملک گیر احتجاج کی کال دے دی

Next Post

لالہ زار ۔ چار دیواری کے بغیر گورٹمنٹ ہا ئی سکول کی سیکورٹی ایک سوالیہ نشان ؟

Next Post

لالہ زار ۔ چار دیواری کے بغیر گورٹمنٹ ہا ئی سکول کی سیکورٹی ایک سوالیہ نشان ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.