چوک اعظم (صبح پا کستان) عوامی راج پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی جمشید احمد خان دستی کی گرفتاری اور ناجائز مقدمات کے اندراج کے خلاف پاکستان عوامی راج پارٹی .سول سوسائیٹی اور دیگر سیاسی تنظیموں کے اشتراک سے احتجاجی ریلی میونسپل کمیٹی چوک اعظم سے یاد گار چوک تک نکالی گئی