کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) کروڑ کے نواحی علاقے بستی درکھان والی میں خوفناک ھوا کا طوفان جس میں کم و بیش 40 گھر مکمل تباہ ہو گئے کافی خواتین و مرد شدید زخمی ہوگئے سابق صوبائی وزیر زراعت ملک احمد علی اولکھ چئیرمین ضلع کونسل لیہ ملک عمر اولکھ اسسٹنٹ کمشنر کروڑ تنویر یزداں کا فوری موقع پر پہنچ کر حالات کا معائنہ کیا اور اس موقع پر چیئرمین عمر علی اولکھ نے نائب تحصیل دار بشیر احمد خان کو نقصانا ت کا سروئے کر کے رپورٹ کرنے کی ہدایا ت کی اور متاثرین کو جلد پنجاب حکومت سے امداد دلانے کی یقین دہانی کروائی۔
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آئی کیوب کیو چاند پر روانہ
اسلام آباد . پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آئی کیوب کیو چاند پر روانہ ہو گیا،پاکستان چاند کے مدار میں...
Read more