• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ معذور افراد کو تمام سرکا ری محکمو ں میں مقررہ کو ٹہ کے مطا بق ملاز متیں فراہم کی جا ئیں گی ۔ ڈی سی ا ولیہ

webmaster by webmaster
فروری 1, 2016
in First Page
0

معذور افراد کو تمام سرکا ری محکمو ں میں مقررہ کو ٹہ کے مطا بق ملاز متیں فراہم کی جا ئیں گی ۔ ڈی سی ا ولیہ
CM-Punjab-Khidmat-Card-Scheme-2015-Application-Form-For-Disabled-persons-02لیہ (صبح پا کستان) معذور افراد کو تمام سرکا ری محکمو ں میں مقررہ کو ٹہ کے مطا بق ملازمتوں کی فراہمی حکو مت کی اولین ترجیح ہے جس کی تکمیل کے لئے اراکین ، متعلقہ کمیٹی تمام ضروری اقداما ت سرعت سے مکمل کریں ۔یہ بات ڈی سی ا ولیہ راناگلزار احمد نے معذور افراد کو تمام ضروری حکو متی سہو لیا ت فراہم کر نے کے لئے قائم کر دہ دس رکنی کمیٹی کے پہلے اجلاس کی صدارت کرتے ہو ئے کہی ۔ اجلاس میں ای ڈی او سی ڈی ظفر اللہ سندھو ، ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ ، ڈی او سوشل ویلفیئر غلام مصطفی ، ڈی او سپیشل ایجو کیشن ڈی جی خان ضیا ء الرحمن ، ڈی ایس پی لیگل محمد جمیل اختر ، ڈی ڈی سوشل ویلفیئر ظفر اقبال کھارا ، ضیا ء اللہ ، و دیگر نے شرکت کی ۔

Pic From Layyah 01-02-2016

اجلاس میں خد مت کا رڈ کے اجراء ، سرکاری ملازمتوں میں معذور افراد کے کو ٹہ پر بھرتی ، اور محکمہ انہار ، صحت ، کا لجز ، لا ئیوسٹا ک میں ملازمتوں میں فراہمی ایسے معاملا ت کا جا ئزہ لیا گیا اجلاس میں ڈی او سوشل ویلفیئر نے بتا یا کہ تین رجسٹریشن سنٹرز کے ذریعے 580نا بینا افراد سمیت مجمو عی طور پر 3811افراد کی رجسٹریشن کی جا چکی ہے جنہیں خد مت کا رڈ کے اجرا ء کے لئے پیش رفت کی جا رہی ہے ۔ ڈی سی او لیہ نے اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ ضلع حکو مت کی اولین ترجیح ہے کہ معذور افراد کے مقررہ کوٹہ پر ملا زمتوں کی فراہمی کو یقینی بنا یا جا ئے ۔ تا کہ معاشرے کے دیگر افراد کی طرح انہیں بھی سہو لیا ت فراہم کی جا سکیں ۔کیو نکہ یہی فورم ہی معذور افراد کو تمام ضروری سہو لیا ت کی فراہمی کے قائم کیا گیا ہے ۔ انہو ں نے سپیشل ایجو کیشن سنٹر کروڑ لعل عیسن کی تعمیر کے لئے محکمہ بلڈنگ کے حکا م کو فوری اقداما ت عمل میں لا نے کی ہدایت کی اجلاس میں سپیشل ایجو کیشن اداروں کے مسائل کے حل کے لئے پر نسپل سلو لر نر خا لد ولید کو فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

کروڑ لعل عیسن ۔ جماعت پنجم کے امتحانات ۔ اسسٹنٹ کمشنر کا دورہ

Next Post

کوٹ سلطان ۔ منشیات فروش غلام شبیر عرف مٹھو گرفتار ،34کپیاں دیسی شراب برآمد

Next Post

کوٹ سلطان ۔ منشیات فروش غلام شبیر عرف مٹھو گرفتار ،34کپیاں دیسی شراب برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار
First Page

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

by webmaster
مئی 21, 2022
0

اسلام آباد: تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر سے گرفتار...

Read more
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.