• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ تعلیمی اداروں میں فول پروف سیکورٹی فراہم کر نے کے لئے ضلعی انتظا میہ سر گرم عمل

webmaster by webmaster
جنوری 27, 2016
in First Page
0
تعلیمی اداروں میں فول پروف سیکورٹی فراہم کر نے کے لئے ضلعی انتظا میہ سر گرم عمل
لیہ (صبح پا کستان ) ضلع لیہ کے سرکا ری و پرائیویٹ 1989تعلیمی اداروں بالعموم جبکہ 133حساس تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم طلبا ء و طا لبا111 ت کو فول پروف سیکورٹی فراہم کر نے کے لئے ایس او پی کے مطا بق ضروری اقدامات عمل میں لا ئے جا ئیں اور اس ضمن میں کسی قسم کی غفلت و کو تا ہی کے مرتکب تعلیمی اداروں کے سربراہا ن کے خلاف قواعد و ضوابط کے تحت کا

روائی عمل میں لا ئی جا ئے گی اور سیکورٹی پر کسی قسم کا کمپرمائز نہیں کیا جا ئے گا یہ بات ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد نے سرکا ری و پرائیویٹ کا لجز کے سربراہا ن کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔ اجلاس میں ڈی او سی ارشد احمد وٹو ، ڈی ڈی کا لجز حافظ محمد اسحاق ، اے سی لیہ و کر وڑ منظور حسین خان ، محمد تنو یر یزداں ،سیکورٹی اداروں کے افسران ، ای ڈی او تعلیم طا ہرہ شفیق چشتی و پرنسپلز نے شرکت کی ۔ اجلاس میں ڈی پی او لیہ غازی محمد صلا ح نے تعلیمی اداروں کے سربراہا ن کو سیکورٹی ایس او پی ،
Pic From Layyah 26-01-2016(b)

چار دیواریوں کو اونچا کر نے ، خاردار تا ریں لگا نے ، سنگل انٹری پوائنٹ ، کنکریٹ بریئر کی تنصیب ، میٹل ڈیڈیکٹر ، واک تھر و گیٹس ، سی سی ٹی وی کیمرے لگا نے ، سیکو رٹی کنٹرول روم ، سیکو رٹی آفیسرز و فوکل پر سن کی تعینا تی ، معیاری اسلحہ کے ساتھ سیکو رٹی گارڈز کی تعینا تی ، بڑے تعلیمی اداروں میں گا ڑی کے ذریعے پیٹرولنگ کر نے ایسے معاملا ت کے بارے میں تفصیلی طور پر آگا ہ کیا ۔ ڈی سی او لیہ نے اجلاس سے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ طلبا ء و طا لبات کو فول پر وف سیکورٹی فراہم کر کے پُرامن ما حو ل فراہم کر نے کے لئے سیکو رٹی پر کسی قسم کا کمپر وما ئز نہیں کیا جا ئے گا ۔ اس لیے ایس او پی کے مطابق تعلیمی اداروں میں سیکورٹی انتظا ما ت مکمل کیے جا ئیں ۔ اجلاس میں پر نسپلز ڈاکٹر مزمل حسین نے شاہرات کے نزدیک قائم تعلیمی اداروں کے سامنے سپیڈ بریکرز بنا نے کی جا نب نشاندہی کی ۔ جس پر ڈی سی ا ولیہ نے متعلقہ حکا م کو فوری اقداما ت عمل میں لا نے کی ہدایت کی ۔ اجلاس میں مختلف سرکاری و پرائیویٹ اداروں کے سربراہان نے سیکورٹی گا رڈ کی تعیناتی ،اسلحہ لا ئسنس کی فراہمی کے بارے میں بھی تجا ویز پیش کیں۔

ضلع لیہ کے تمام سرکا ری سکو لو ں میں پنجا ب حکو مت کے طے کر دہ ایس او پی کے مطا بق سیکو رٹی انتظا ما ت بروئے کا ر لا نے کے لئے ہیڈ ماسٹرز و ہیڈ مسٹریس تمام ممکنہ وسائل بروئے کا ر لا ئیں تا کہ طا لب علمو ں کو فول پر وف سیکورٹی فراہم کر کے پُر امن ما حو ل کی فراہمی کو یقینی بنا یا جا سکے یہ بات ڈی سی او لیہ راناگلزار احمد نے گو رنمنٹ ایم سی ہا ئی سکو ل لیہ میں ہیڈ ماسٹر و ہیڈ مسٹریس کے اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔ اجلاس میں ڈی پی او لیہ غازی محمد صلا ح الدین ، ڈی او سی ارشد احمد وٹو ، ای ڈی

Pic From Layyah 26-01-2016

او تعلیم طاہرہ شفیق چشتی ، اے سی لیہ منظور احمد خان چانڈیہ ، اے سی کر وڑ محمدتنو یریزداں ، سپیشل برانچ ، انٹیلی جنس بیورو ، سی ٹی ڈی ،آئی ایس آئی کے افسران و ہیڈ مسٹریس و ہیڈ ما سٹر کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ اجلاس میں ڈی پی او لیہ غازی محمد صلا ح الدین نے اے کیٹیگری و بی کیٹیگری کے سکو لو ں کے لئے طے کر دہ ایس او پی کے اغراض و مقاصد ، سیکورٹی گا رڈ ز کی تعینا تی ، معیاری اسلحہ رکھنے ، سیکو رٹی گارڈز کو ٹریننگ دینے ، وزیٹر بکس کے استعما ل ، سرچنگ ، بہتر پارکنگ ، سی سی ٹی وی کیمر وں کی مانیٹرنگ و دیگر سیکورٹی امور کے بارے میں سکو لو ں کے سربراہا ن کو آگا ہ کیا ۔ اجلاس میں ہا ئی سکو ل کو ٹلہ حا جی شاہ ، ہا ئی سکو ل میاں والا جدید ، بوائز سکو ل کو ٹ سلطا ن ، ہا ئی سکو ل چوک اعظم ، ہا ئی سکو ل ریلوے روڈ کر وڑ کے ہیڈ ماسٹر و ہیڈ مسٹریس نے سکو لو ں کے مختلف مسائل سے آگا ہ جن کے حل کے لئے ڈی سی او لیہ نے موقع پر ہی احکا ما ت جا ری کیے ۔ ڈی سی ا ولیہ نے اجلاس سے خطا ب کرتے ہو ئے سربراہان ادارہ پر زور دیا کہ وہ تعلیمی سرگر میو ں کے ساتھ ساتھ اپنے اپنے سکو لو ں میں فول پر وف سیکورٹی کے لئے فوکل پرسن بنا ئیں تا کہ طا لب علمو ں کو پُر امن ما حو ل فراہم کر نے کے لئے فول پر وف سیکورٹی کو یقینی بنا یا جا سکے ۔ بعد ازاں ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد کی صدارت میں ہیڈ ماسٹر ایم سی ہا ئی سکو ل کے آفس میں سیکورتی انتظا مات کے جا ئزہ کے لئے اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈی پی او لیہ غازی محمد صلا ح الدین ، ای ڈی او تعلیم طا ہرہ شفیق چشتی ، ہیڈ ما سٹر شرافت علی بسرا،سپیشل برانچ ، انٹیلی جنس بیورو ، سی ٹی ڈی ،آئی ایس آئی کے افسران نے شرکت کی ۔

ضلع بھر کے تمام زنا نہ و مردانہ کا لجز میں حکو متی ہد ایا ت کی روشنی میں سیکورٹی گارڈز کو معیاری اسلحہ کے ساتھ تعینا تی کو یقینی بنا تے ہو ئے سیکورٹی انتظا ما ت مکمل کیے جا ئیں یہ با ت ڈی ڈی کا لجز حافظ محمد اسحا ق نے پر نسپلز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہو ئے کہی۔ اجلا س میں پر نسپلز نے اپنے اپنے اداروں میں سیکورٹی کے لئے اٹھا ئے گئے اقداما ت سے آگا ہ کیا ، ڈی ڈی کا لجز نے پنجا ب حکو مت کے ایس او پی پر روشنی ڈالتے ہو ئے اس طرح سیکورٹی انتظا ما ت کو مکمل کر نے کی ہد ایت کی ۔

Tags: layyah news
Previous Post

کوٹ سلطان ۔ گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کا اعزاز

Next Post

مسلح افواج آخری دہشت گرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گی، صدر ممنون حسین

Next Post

مسلح افواج آخری دہشت گرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گی، صدر ممنون حسین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.