• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم۔ مائیکرو فنانس پروگرام چیک تقسیم کرنے کی تقریب ،مہمان خصوصی ایم پی اے سردار قیصر مگسی تھے

webmaster by webmaster
جنوری 25, 2016
in First Page
0

مائیکرو فنانس پروگرام چیک تقسیم کرنے کی تقریب ،مہمان خصوصی ایم پی اے سردار قیصر مگسی تھے
download (1)چوک اعظم (صبح پا کستان)آر سی ڈی ایس کے مائیکرو فنانس پروگرام سے غربت بیروز گاری میں خاطر خواہ کمی ہورہی ہے سردار قیصرخان ایم پی اے تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ریجنل آفس رورل کمیونٹی ڈویلپمنٹ سو سائٹی میں مائیکرو فنانس پروگرام کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی تقریب کے مہمان خصوصی ایم پی اے سردار قیصر مگسی تھے جن کا ریجنل آفس آمد پر بھرپور انداز میں استقبال کیا گیا انہوں نے چیک تقسیم کرنے سے قبل اپنے خطاب میں کہا کہ آر سی ڈی ایس کے مائیکرو فنانس پروگرام سے ضلع لیہ میں غربت بیروزگاری اور پسماندگی میں خاتمہ ہو رہا ہے مائیکرو فنانس پروگرام سے چھوٹے کاروباری خواتین و حضرات کو اپنا کاروبار بڑھانے میں معاونت مل رہی ہے اس موقع پر ایم پی اے قیصر مگسی کیساتھ ممبر ڈسٹرکٹ زکوۃ کمیٹی ملک ریاض گرواہ نے بھی چیک تقسیم کیے بعد آزاں ریجنل منیجر آر سی ڈی ایس قیصر اقبال نے مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے آر سی ڈی ایس کے پروگرامز کے بارے تفصیلی بریفنگ دی ۔

رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر پریس رپورٹر چوک اعظم ۔ 03136522265

Tags: chok azam news
Previous Post

کوٹ سلطان ۔ چراغ تلے اندھیرا ،ایم این اے کے گھر کو جانے والی سڑک ٹوٹ پوٹ کا شکار

Next Post

لیہ ۔ نو منتخب آ زاد کو نسلر تسلیم احمد خان ایڈ وو کیٹ اور مہر غلام عباس بھی مسلم لیگ ن میں شامل

Next Post

لیہ ۔ نو منتخب آ زاد کو نسلر تسلیم احمد خان ایڈ وو کیٹ اور مہر غلام عباس بھی مسلم لیگ ن میں شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.