ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان کے پرسنل اسسٹنٹ ذوالفقار احمد، سوشل ویلفیئر آفس کے سٹینوگرافرقاضی مختیار احمداور افتخار احمد کی والدہ علالت کے بعد وفات پا گئیں . مرحومہ کو نماز جنازہ کے بعد جنرل بس سینڈ ڈیرہ غازیخان کے قبرستان میں سپرد خاک کیاگیا. نماز جنازہ میں ڈپٹی کمشنر اللہ رکھا انجم سمیت ضلعی و صوبائی محکموں کے افسران ، ملازمین کے علاوہ عزیز و اقارب نے شرکت کی. مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اتوار 9اپریل کو انڈس کالونی ڈیرہ غازیخان میں ہو گی
سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...
Read more