• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ.خواہش ہے کہ ہمارے محبوب قائد وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف دورہ لیہ میں میڈ یکل کالج ، انجینرءنگ کالج کے قیام اور بی زیڈ یوملتان بہادرسب کیمپس کو ایک مکمل یو نیورسٹی کا درجہ دیئے جانے جیسے میگا پراجیکٹ کا اعلان کریں ۔سابق ایم پی اے ملک عبد الشکور سواگ

webmaster by webmaster
اپریل 7, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ.خواہش ہے کہ ہمارے محبوب قائد وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف  دورہ لیہ میں میڈ یکل کالج ، انجینرءنگ کالج کے قیام اور بی زیڈ یوملتان  بہادرسب  کیمپس کو ایک مکمل یو نیورسٹی کا درجہ دیئے جانے جیسے میگا پراجیکٹ کا اعلان کریں ۔سابق ایم پی اے  ملک عبد الشکور سواگ

لیہ (صبح پا کستان) سابق ایم پی اے ضلعی نائب صدر مسلم لیگ ن ملک عبد الشکور سواگ نے وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے متوقع دورہ لیہ پر اپنے جذ بات کا اظہار کرتے ہو ءے کہا کہ خادم اعلی کا لیہ آنا ہی ہمارے لئے اور لیہ کی عوام کے لئے ایک بڑی خو شخبری ہے ۔ ہم اپنے محبوب قائد کا دل کی گہرا ءیوں سے فقید المثال استقبال کریں گے
صبح پا کستان کے اس ایک سوال کے جواب میں سابق ایم پی اے سواگ کا کہنا تھا کہ ہم لیہ کی عوام وزیر اعلی سے دعاءوں کی طلب گار ہے استفسار پر انہوں نے کہا کہ دعاءوں میں سب کچھ آ جا تا ہے ۔ وزیر اعلی لیہ آ رہے ہیں تو ان کی آ مد پرمیری خواہش ہو گی کہ ہمارے محبوب قاءد لیہ میں میڈ یکل کالج ، انجینرءنگ کالج کے قیام اور بی زیڈ یوملتان بہادرسب کیمپس کو ایک مکمل یو نیورسٹی کا درجہ دیئے جانے جیسے میگا پراجیکٹ کا اعلان کریں ۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی نے حال ہی میں لودھراں کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے بڑے بڑے میگا پرا جیکٹس کا اعلان کیا ہمیں امید ہے کہ خاد اعلی لیہ کی تعمیرو ترقی کے حوالے سے لیہ کی عوام کو بڑی خو شخبری دیں گے
ملک عبد الشکور سواگ نے بتایا کہ وزیر اعلی پنجاب کے متوقع دورہ لیہ کے حوالے سے مسلم لیگ ن ضلع لیہ کا ایک ورکر اجلاس ہوا ہے لیکن وہ شہر سے باہر ہو نے کی وجہ سے اس اجلاس میں شریک نہیں ہو سکے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

بازار ہے دنیا: زکی تنہا

Next Post

لیہ۔ضلعی پولیس کاایک اوراحسن اقدام،شہریوں کو ون ونڈوآپریشن کے ذریعے سہولیات کی فراہمی ،سٹیزن سروس سنٹر شہیدکے نام سے منسوب افتتاحی تقریب میں آرپی او کی خصوصی شرکت ، شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتاہوں ،کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ کے ساتھ ساتھ پولیس آفیشلزکی فلاح وبہبود کیلئے عملی اقدامات کئے۔کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء ، شہادت ایک عظیم رتبہ،شہدائے پولیس ہمارافخرہیں ،لیہ پولیس میں اصلاحات واقدامات قابل ستائش ہیں ۔آرپی او رحمت اللہ خان نیازی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.