• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لاہور ۔ وزیر اعلی سے اویس لغاری کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال ,جنوبی پنجاب کے عوام کی ترقی و خوشحالی کیلئے اضافی وسائل فراہم کئے جار ہے ہیں۔شہباز شریف

webmaster by webmaster
اپریل 6, 2017
in First Page
0
لاہور ۔ وزیر اعلی سے اویس لغاری کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال ,جنوبی پنجاب کے عوام کی ترقی و خوشحالی کیلئے اضافی وسائل فراہم کئے جار ہے ہیں۔شہباز شریف

لاہور( مانیٹرننگ ڈیسک )وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی سردار اویس لغاری کی ملاقات، جنوبی پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سٹی 42ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے ایم این اے سردار اویس لغاری نے ماڈل ٹائون میں ملاقات کی، اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھاکہ اربوں روپے کے نئے منصوبوں پر بھی تیز رفتاری سے کام جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب کی ترقی و خوشحالی کے پروگراموں پر پیشرفت کی ذاتی طور پر نگرانی کر رہا ہوں اور جنوبی پنجاب کے عوام کی ترقی و خوشحالی کیلئے اضافی وسائل فراہم کئے جار ہے ہیں۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ مفاد عامہ کے منصوبوں کی مخالفت عام آدمی کی ترقی اور خوشحالی کی مخالفت ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ میگا پراجیکٹس کی تکمیل سےعوام کو ثمرات مل رہے ہیں۔
source…
http://city42.tv/punjab-government/2017/04/04/mna-awais-leghari-meets-shahbaz-sharif-discusses-development-projects/

Tags: National News
Previous Post

UK sheltering Altaf Hussain, Baloch dissidents: Pakistan’s NSA tells British MPs

Next Post

لیہ ۔وزیر اعلی میاں شہباز شریف کے دورہ لیہ کے موقع پر سرکاری وسائل خرچ نہیں کریں گے ،میلاد گراءونڈ میں جلسہ کرانے پر بلدیہ کو گراءونڈ کا کرایہ بھی ادا کررہے ہیں ،وزیر اعلی نے ہمیشہ لیہ کے مسائل میں گہری دلچسپی لی ، جو مطا لبہ کیا پورا ہوا ۔ جو نہیں ملا اس کی وجہ میری ناتجربہ کاری ہے ۔ایم پی اے چو ہدری اشفاق احمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.