خواتین کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد
لیہ (صبح پا کستان) ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد نے کہا ہے کہ پا ئیدار مستحکم ، سما جی و معاشی ترقی اور فکری و تہذیبی ارتقا ء کے لئے خواتین کو زندگی کے تمام شعبوں میں یکساں مواقع مہیا کر نا اہم عصری تقاضا ہے اور حکو مت پنجا ب کے خواتین کے حقو ق کے تحفظ کے لئے ٹھو س اور مستحکم قانون سازی کا عمل اس اہم قومی ضرورت کی تکمیل کی جا نب نما یا ں پیش رفت ہے یہ با ت انہو ں نے خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ٹی ایم اے ہا ل لیہ میں منعقدہ ایک تقریب سے بطو ر
لیہ (صبح پا کستان) ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد نے کہا ہے کہ پا ئیدار مستحکم ، سما جی و معاشی ترقی اور فکری و تہذیبی ارتقا ء کے لئے خواتین کو زندگی کے تمام شعبوں میں یکساں مواقع مہیا کر نا اہم عصری تقاضا ہے اور حکو مت پنجا ب کے خواتین کے حقو ق کے تحفظ کے لئے ٹھو س اور مستحکم قانون سازی کا عمل اس اہم قومی ضرورت کی تکمیل کی جا نب نما یا ں پیش رفت ہے یہ با ت انہو ں نے خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ٹی ایم اے ہا ل لیہ میں منعقدہ ایک تقریب سے بطو ر
مہما ن خصوصی خطا ب کرتے ہو ئے کہی ۔ تقریب کی صدارت ای ڈی او تعلیم طا ہرہ شفیق چشتی نے کی ۔ تقریب میں جی آر اے ارشد احمد وٹو ، ڈی او سوشل ویلفیئر غلام مصطفے چوہدری ، ڈی او پا پو لیشن پلا ننگ عرفان جی کے علا وہ خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی تقریب کی کیمپئرنگ مس ثمینہ نے کی ۔ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈی او سوشل ویلفیئر غلام مصطفی چوہدری نے خواتین کے
عالمی دن کے حوالے سے محکمہ سوشل ویلفیئر ، ریو نیو ، تعلیم ، صحت ، زراعت و غیر سرکا ری تنظیموں کے تعاون سے منعقدہ تقریبا ت کے با رے میں آگا ہی دی ۔ اسسٹنٹ پر وفیسر جو یرہ بتول نے خطا ب کرتے ہو ئے خواتین کو کسی بھی شعبہ میں کا میا بی کے لئے محنت ، لگن و مثبت سوچ اپنا نے کی ضرورت پر زور دیا ۔ مس شازیہ نے وومن پر وٹیکشن بل کے ذریعے حاصل حقوق سے آگا ہی کے با رے میں ، مس نذہت یا سمین ایڈووکیٹ نے فیملی لاء میں ترمیم ، کمیٹیو ں کا قیا م ، وومن پر ٹیکشن بل و خواتین کو حاصل مختلف قانونی حقوق کے با رے میں آگا ہی دی ۔ انیلہ عزیز نے غیر سرکا ری تنظیمو ں کا خواتین کے حقوق کے لئے مو ثر کر دار کے با رے میں بتا یا اور گو لڈ میڈلسٹ مہر النساء نے خواتین کو اپنی صلا حتیں منوانے کے لئے محنت و لگن سے مختلف شعبوں میں کار کر دگی کے بارے میں آگا ہ کیا ۔ تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ڈی سی ا ولیہ نے کہا کہ 8ما رچ خواتین کے حقوق کی اہمیت کو اجا گر کر نے اور خواتین
کی زندگی کے تمام شعبوں میں یکساں بنیا دوں پر شرکت و اہمیت کی افادیت کے ساتھ ،ایفا ئے عہد کا دن ہے انہو ں کہا کہ پا کستانی معاشرے کی ٹھو س اور مضبو ط بنیا دوں پر تعمیر و تشکیل کے لئے مردوں کے شانہ بشانہ خواتین کا فعال و موثر کر دار کلیدی اہمیت کا حا مل ہے انہو ں نے مزید کہا کہ خواتین کو زندگی کے تمام شعبوں و دائروں میں یکساں بنیا دوں پر مواقع فراہم کر کے ہی کو ئی عصر حاضر کے سما جی و معاشی چیلنجوں سے بہتر انداز میں نمرد آزما ہو سکتا ہے ۔ چنا نچہ حکو مت پنجا ب نے تحفظ نسواں بل کے تا ریک ساز اقدام سے خواتین کے حقوق کے تحفظ کو حقیقی معنوں میں پر وٹیکشن مہیا کر نے کی جا نب ٹھو س پیش رفت کی ہے انہو ں نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ اسلام کی درخشندہ و تابنا ک تعلیما ت پر صدق دل سے عمل پیرا ہو کر خواتین کو حقیقی معنوں میں ان کے حقو ق کی فراہمی کے لئے اپنا کردار موثر طور پر سر انجا م دیں ۔ ا نہو ں نے مزید کہا کہ ضلع لیہ میں خواتین زندگی کے تمام شعبوں میں اپنی بہتر صلا حیتوں ، محنت اور لگن سے نما یا ں مقام رکھتی ہیں انہو ں نے شرکا ء کو بتا یا کہ ضلع لیہ میں حا لیہ دنوں میں ڈاکٹر ز کی تعینا تی کے لئے مردوں کے مقابلو ں میں خواتین ڈاکٹرز بہتر میرٹ کی بنیاد پر سبقت حاصل کی ہے جو انتہا ئی خوش آئند و قابل تعریف ہے جس کے ہما ری قابل فخربہنیں و بیٹیاں مبا رک با د کی مستحق ہیں بعد ازاں ڈی سی او نے مختلف شعبوں میں نما یا ں کا ر کر دگی کی حامل خواتین انیلہ عزیز ، جو یرہ بتول ، نذہت یا سمین ایڈووکیٹ ، طا ہرہ پروین ، تحریم حراء ، طا ہرہ شفیق چشتی ، زونیرا ملک ، مس شازیہ ، مس ثمینہ ، صائمہ سیماب اور مہر النسا ء میں اسنا د تقسیم کیے ۔