Tag: rajanpur news

راجن پور ۔ محکمہ زراعت کاشتکاروں کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کرے ۔جعلی زرعی ادویات کی فروخت کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے ۔ڈپٹی کمشنراشفاق احمدچوہدری
راجن پور۔وزیر اعلی پنجاب کے یوتھ فیسٹیول پروگرام کے تحت ضلع وتحصیل سطح پر ہونے والے تحریری ، تقریری اور مضمون نویسی کے مقابلہ جات میں نمایاں کار کر دگی کے حامل سات سو بتیس طلباء و طالبات میں تیرہ لاکھ بہتر ہزار روپے کے نقد انعامات تقسیم
راجن پور ۔سول کورٹ ملازمین کے ریٹائر منٹ پر الوداعی تقریب ، سینئر سول جج ایڈمن ملک محمد ندیم اقبال ،سینئر سول جج خرم شہزادخان میرانی ،سول جج میاں محمد احمد نے ریٹائر ہونے والے ملازمین میں شیلڈ اور تحائف تقسیم کئے
راجن پور ۔ریسکیو 1122 کی خدمات کے اعتراف میں تقریب ،تقریب کی صدرڈپٹی ڈائریکٹر سوشل وویلفیئر محترمہ شازیہ نواز اور مہمان خصو صی چیئرمین میونسپل کمیٹی جام پور حاجی محمد اکرم قریشی تھے ،مہمانان اور شرکاء میں نیلاب چلڈرن اینڈ وومن ڈویلپمنٹ کونسل کی جانب سے شیلڈ ز بھی تقیسم کی گئیں
راجن پور ۔یوم آ زادی تجدید عہد کا دن ہے نئی نسل کو نظریہ پاکستان سے روشناس کرانا ہم سب کی ذمہ داری ہے ۔ جشن آزادی کی تقریب سے ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رائے محمد ایوب مارتھ ،چیئرمین ضلع کونسل عبدالعزیز خان دریشک ،ڈی پی او عتیق طاہر ،چیئر مین تحصیل کونسل کنور کمال اختر سمیت مقررین کا خطاب
Page 4 of 8 1 3 4 5 8

نیشنل نیوز