Tag: rajan pur news

راجن پور ۔مزدور بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے پرائمری ایجوکیشن پراجیکٹ کے تحت چائلڈ لیبر کو کنٹرول کرنے اور اس کے خاتمہ میں کافی زیادہ مدد ملے گی۔ ڈائریکٹر محکمہ محنت و افرادی قوت راجن پور شاہد حمید
راجن پور ۔کامرس کالج راجن پور کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات ،مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفاق جب کہ ڈائریکٹر کالجز ڈاکٹر الطاف ،ڈی پی او راجن پور عرفان اللہ مروت ،چیئرمین ضلع کونسل عبدالعزیز خان دریشک ،صدر بار راجن پور رانا مختیار،چیئرمین میونسپل کمیٹی حمزہ کمال ،وائس چیئرمین راجن پور چوہدری نعیم ثاقب،سیاسی ،سماجی شخصیات میں امان اللہ قریشی ،چوہدری عطاء محمد آصف ،امجد فاروق،جلیل الرحمان ،قاری محمود الحسن قاسمی،پروفیسر نصراللہ مستوئی اور دیگر معززین نے خصوصی شرکت کی ،پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں انعامات،چیک اور تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں
راجن پور ۔ فلاور شو پر ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی کی جانب سے فوڈ سٹریٹ قائم کی جائے گی ، فوڈ اتھارٹی کو اسٹال کی رجسٹریشن کرنے اور ورکرز کے میڈیکل سرٹیفکیٹ بنوانے کی ہدایات جاری ، محمد افضل خان ناصراے ڈی سی جی
Page 9 of 11 1 8 9 10 11

لیّہ ڈویژن بناؤ تحریک