لیہ ۔ میو نسپل کمیٹی کے عملہ صفائی کی بے حسی ،محلہ شیخانوالہ میں صفائی کی بد ترین صورتحال،شہری علاقے گند گی کے ڈحیر میں تبدیل ہو گئے ،کوڑا کرکٹ اور گندگی کی وجہ سے ہر دوسرا شخص سانس کی تکلیف میں مبتلا ، صفائی کی صورتحال پر نوٹس نہ لیا گیا تو بھر پور احتجاج کریں گے ۔اہل علاقہ کی میڈیا سے گفگو
لیہ( صبح پا کستان )عملہ صفائی کی بے حسی کی انتہا ،محلہ شیخانوالہ میں صفائی کی بد ترین صورتحال،گھروں کے ...