لیہ پولیس الرٹ ۔ لاہور دھماکے کی بعد ضلع بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ، چیک پوسٹوں،داخلی اور خارجی راستوں پر سخت چیکنگ ، ڈی پی او لیہ کے حکم پر ضلع بھر میں ناکہ بندی اور اسنیپ چیکنگ کی جا رہی ہے ، اہم شاہراہوں اور حساس مقامات کے اطراف میں پولیس کا گشت بڑھا دیا گیا ، ڈی پی او لیہ کی طرف سےایس ایچ اوز کو اپنے اپنے علاقوں میں موثر گشت کی ہدایت ، شہری اپنے ارد گرد کے ماحول پر نظر رکھیں ۔مشتبہ اور شرپسند عناصر کے بارے میں فورا پولیس کو اطلاع دیں۔ ڈی پی او لیہ کی شہریوں سے اپیل
لیہ (صبح پا کستان) ترجمان لیہ پولیس کے مطابق لاہور دھماکے کی بعد ضلع بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی ...