لیہ ۔موسمی حالات کے تغیر و تبدل کے پیش نظر بہتر پیداوار کے لیے آب پاشی ،میعاری بیجوں ،زرعی ادویات ،جدید زرعی ٹیکنالوجی اور کھادوں کا مناسب استعمال وقت کی ضرورت ہے ۔ مہر اعجاز احمد اچلانہ کا بی زیڈیو بہادر کیمپس میں منعقدہ نیشنل زرعی کانفرنس سے خطاب ،نفرنس سے پروفیسرڈاکٹر زاہد عطا نسیم ،ڈاکٹر عمران اشرف ،ڈاکٹر حفیظ الرحمان ،ڈاکٹر محمد فاروق ،ڈاکٹر سردار عالم،ڈاکٹر محمد ثناء اللہ،ڈاکٹر عمران خان،پروفیسر ڈاکٹر نسیم اللہ خان،پروفیسر ڈاکٹر منصور الحسن ساحی ،پروفیسر ڈاکٹر فیاض الحسن ،پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال، کیمپس ڈائریکٹر ڈاکٹر مبشر حسین اور پرنسپل زرعی کالج ڈاکٹر محمد اعجاز نے خطاب کیا ،نمایاں کارکردگی کے حامل پروفیسرز ،ماہر ین ڈاکٹر محمد شکیل ،ڈاکٹرغلام جیلانی ،ڈاکٹر عامر نواز ،مسٹر نثارحسین ،ڈاکٹر مختار احمد،ڈاکٹر اقبال بندیشہ،ڈاکٹرمحمد صغیر،ڈاکٹر سمیعہ خان،ڈاکٹر محمد شاہدسمیت پروفیسرز ،ماہر ین تعلیم اور طلبہ میں شیلڈز ،پھول وکیش پرائزتقسیم کیئے گئے
لیہ (صبح پا کستان)جدید ٹیکنالوجی سے متصف نوجوان نسل ہی ملک کی تعمیرو ترقی کی ضامن ہے جس کے حصول ...