لیہ ۔محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام ایم سی ہائی سکول میں سابق ڈپٹی کمشنر کے اعزاز میں الوداعی تقریب ،ڈپٹی کمشنر رفاقت علی نے سابق ڈپٹی کمشنر واجدعلی شاہ کو یادگاری شیلڈ دی
لیہ (صبح پا کستان )حکومت پنجاب شعبہ تعلیم میں بہتری کے ذریعے شرح خواندگی میں اضافے کے پروگرام پر گامزن ...