کو ٹلہ حاجی شاہ ۔جشن آ زادی کے موقع پر یو نین کو نسل کے زیر اہتمام کھیلوں کے مقا بلے ، مہمان خصوصی ملک نصیر بھٹہ، وائس چیئر مین سردار سبطین خان گشکور ی ، کونسلر ریاض لیڈر اور دیگر نے جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے
کو ٹلہ حاجی شاہ (صبح پا کستان )یونین کونسل کوکے زیر اہتمام کھیلوں کے مقابلے اختتام پذ یر ہو گئے ...