جمن شاہ ۔صوبائی وزیر برائے قدرتی آفات مہر اعجازاچلانہ کے گھر کے ساتھ واقع گورنمنٹ گرلز پرائمر ی سکول کی چاردیواری مکمل طور پر گرگئی ، گورنمنٹ گرلز پرائمر ی سکول حاجی محمد بھی چار دیواری سے محروم
جمن شاہ(صبح پا کستان)موسم گرما کی تعطیلات کے بعدلیہ میں بھی سر کاری و نجی تعلیمی ادارے کھل گئے مگر ...