Tag: fateh pur news

لیہ ۔فتح پور حادثہ ۔ شدید دھند حادثہ کا سبب بنی ۔سکول وین میں بچے اور ٹیچر سکول آرہے تھے ۔۔۔ بچوں سمیت سات افراد جاں بحق جبکہ 14افرادزخمی ہو گئے ۔جاں بحق ہونے والوں میں محمد سبحان ،مریم ،ماریہ ،عبدالصمد ،محمد معاذ،علیم ڈرائیوراور کامر ان شامل ہیں۔جبکہ زخمیوں میں قمر ،شایان ،اسد شہزاد ،عائشہ ،نغمہ شیریں،عائشہ صدیقہ ،ارم شہزادی ،احمد رضا،ذوحہ ایاز،ابھیحہ ایاز،شمیم اختر،خالد ہ ،فاطمہ اور ریحان شامل ہیں
لیہ:فتح پور میں سکول وین اور ٹرک کے تصادم میں پانچ بچوں سمیت سات افراد جاں بحق  اور 14زخمی ہوئے۔سی ای او صحت ڈاکٹر امیرعبداللہ سامٹیہ….  لیہ: فتح پور حادثہ کے14زخمیوں میں سے تین کو نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا ہے ۔ڈی سی واجد علی شاہ
Page 2 of 2 1 2

لیّہ ڈویژن بناؤ تحریک